Tag Archives: کیس

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے 20 دسمبر کو کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا۔ ن لیگ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی سزا کالعدم کرانے کے …

Read More »

اگر ہمارے ملک کو کسی ایک ادارے نے نقصان پہنچایا ہے تو وہ نیب ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے ملک کو کسی ایک ادارے نے نقصان پہنچایا ہے تو وہ نیب ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام کا براہ راست تعلق عوام سے …

Read More »

عمران خان سر سے پاوں تک کرپشن میں ملوث ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان سر سے پاوں تک کرپشن میں ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

اللہ تعالی نے بے گناہ رانا ثناءاللہ کو انصاف دیا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے بے گناہ رانا ثناءاللہ کو انصاف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی منشیات سمگلنگ مقدمے میں بریت پر اظہار تشکر کیا …

Read More »

انسداد منشیات عدالت کا رانا ثناءاللہ کو منشیات برآمدگی کیس میں بری کرنے کا حکم

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) انسداد منشیات عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات عدالت میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے …

Read More »

توشہ خانہ لوٹنے اور گھڑیاں بیچنے والا کشمیر پر سیاست کررہا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ لوٹنے اور گھڑیاں بیچنے والا کشمیر کے نام پر سیاست کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بیچنے والا شہباز شریف کو یہ نہ …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آ ئی اے کیجانب سے جواب عدالت میں جمع

ایف آئی اے

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے نجی بینک میں اکاؤنٹ عمران خان کے دستخط سے …

Read More »

عمران خان کیخلاف سیشن کورٹ میں ٹرائل شروع

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا ہے۔ عمران خان کو آج کے لیے نوٹس جاری کردیا …

Read More »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر …

Read More »