Tag Archives: کیس

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عثمان بزدار آج نیب میں طلب

لاہور (پا صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج طلب کیا ہے۔ خیال رہے کہ نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اگر کسی کو میرے خلاف کیس کرنا ہے تو شوق سے کرے، حریم شاہ

حریم شاہ

(پاک صحافت) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اگر کسی کو میرے خلاف کیس کرنا ہے تو شوق سے کریں، خود ہی رسوا ہوں گے، میں تو انتظار کررہی ہوں کہ یہ لوگ کب کیس کریں گے۔‘ تٖفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر صندل …

Read More »

عمران خان کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل 11 بجے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل پھر طلب کرلیا، ان کو کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ …

Read More »

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت …

Read More »

فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کرپشن، بشریٰ بی بی آج نیب میں طلب

بشری بی بی

راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11 بجے طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے عمران …

Read More »

پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا۔ جسٹس طارق مسعود

جسٹس طارق مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس طارق مسعود کا کہنا ہے کہ پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما اسکینڈل میں شامل 436 افراد کے خلاف تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن  کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

راولاکوٹ (پاک صحافت) رہنما ن لیگ میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شخص کو لانچ نہیں کیا جاتا تو پاکستان …

Read More »

پرویز الہی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کے لیے ایلیٹ فورس کی نفری منگوالی گئی ہے۔ پرویز الہی پر گوجرانوالہ اور گجرات میں اربوں روپے کی …

Read More »