Tag Archives: کیس

اسمارٹ فون کو محض 2 سیکنڈ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں اسمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی کافی بہتر ہوئی ہے مگر ابھی بھی کسی فون کی 100 فیصد چارجنگ کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑتا ہے۔ تاہم بہت جلد آپ اپنے اسمارٹ فون کو محض 5 سیکنڈ کے اندر …

Read More »

پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ ان کا وتیرہ بن چکا، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ ان کا وتیرہ بن چکا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج میرے وکلاء الیکشن ٹربیونل میں پیش ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے وکلاء …

Read More »

میرے کیس کی ملزمہ کے نام پر 500 سمز ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے فیک ویڈیو کیس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیر ہوں، میرے پاس وسائل ہیں لیکن میں انتقام نہیں لینا چاہتی۔ عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں …

Read More »

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر نظرِ ثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں دیا جائے گا۔ اس سے قبل آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں …

Read More »

توشہ خانہ ٹو، بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت خارج

(پاک صحافت) توشہ خانہ کیس ٹو میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی گئی۔ سماع کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے …

Read More »

جنہوں نے مجھ پر کیس بنایا آج ہم انہیں ہی ووٹ دے رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنہوں نے مجھ پر کیس بنایا آج ہم انہیں ہی ووٹ دے رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نمبر پورے ہوں گے تو بل پاس کریں گے، بل میں …

Read More »

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی …

Read More »

اسلحہ و شراب کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ …

Read More »

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت بھی نہیں ملے گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت بھی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جب تک پی ٹی آئی خود کو 9 مئی سے علیحدہ نہیں کرتی …

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر کیس کی ملزمہ پر تشدد ثابت، تحریری حکم جاری

خلیل الرحمان قمر

لاہور (پاک صحاف) لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے ملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو پولیس افسران …

Read More »