Tag Archives: کورونا وائرس

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث 10 مساجد کو بند کردیا گیا

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث 10 مساجد کو بند کردیا گیا

ریاض (پاک صحافت)  سعودی عرب میں نمازیوں میں کورونا کی تشخیص پر مساجد کی وقتی طور پر بندش کا سلسلہ ‏‏‏‏برقرار ہے اور 5 شہروں میں نئے ‏کیسز سامنے آنے پر مزید 10 مساجد کو عارضی طور پر بند کردیا ‏گیا ہے۔ وزارت اسلامی امور کی جانب سے نمازیوں کو …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 52 مریض دم توڑ گئے

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں،  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37998 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1579 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 52 ہلاکتیں ہوئیں۔ …

Read More »

عازمین حج کے لیئے سعودی عرب کا اہم بیان، کورونا ویکسین نہ لگائی تو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب نے حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی افراد حج کرنے کے خواہشمند ہیں ان کے لیئے کورونا ویکسین لگوانا ضروری ہے، لہٰذا جو افراد کورونا ویکسین نہیں لگائیں گے انہیں حج کرنے کی اجازت نہیں …

Read More »

کویت میں شدید مالی بحران، حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بھی پیسے نہیں بچے

کویت میں شدید مالی بحران، حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بھی پیسے نہیں بچے

کویت (پاک صحافت) کویت میں شدید مالی بحران پیدا ہوچکا ہے اور اب حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بھی پیسے نہیں بچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کویت کے ایک وزارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ کویت کے جنرل ریزرو فنڈ، جو سرکاری کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی (کے آئی …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر کورونا وائرس کے حوالے سے اہم انتباہ جاری کردیا

عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر کورونا وائرس کے حوالے سے اہم انتباہ جاری کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر کورونا وائرس کے حوالے سے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتیاط نہ کی تو وائرس دوبارہ پھیل جائے گا۔ ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر گزشتہ ہفتے 7ہفتوں …

Read More »

حکومت کے فیصلے پر آج سے تعلیمی ادارے کھول دئے گئے

اسکولز

اسلام آ باد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق سندھ کے علاوہ آج سے  ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھول دئے گئے ہیں تاہم کورونا کی صورتحال کی وجہ سے فیصل آباد، گوجرانوالہ اور  راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری50 فیصد رہے گی۔ …

Read More »

بھارت کو عالمی برادری میں خفت کا سامنا، دنیا بھر میں بھیجی گئی جعلی کورونا ویکسین واپس کردی گئی

بھارت کو عالمی برادری میں خفت کا سامنا، دنیا بھر میں بھیجی گئی جعلی کورونا ویکسین واپس کردی گئی

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کو اس وقت عالمی برادری کے سامنے خفت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی تیار کردہ کورونا ویکسین دنیا کا کوئی ملک مفت میں بھی لینے کو تیار نہیں ہوا اور دنیا بھر میں بھیجی گئی جعلی کورونا ویکسین واپس کردی گئی۔ …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی جہازوں کا پورا عملہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا

مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی جہازوں کا پورا عملہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا

واشنگٹن (پاک صحافت) مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی جنگی بحری جہازوں کا پورا عملہ کورونا وائرس کا شکار ہوگیا جس کے بعد انہیں واپس بلا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں تعینات اپنے 2 جنگی جہازوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد انہیں بحرین سے …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے مزید 64 افراد جاں بحق، 1361 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا  سے اموات  اور مزید نئے کیسز کا سلسلہ جاری ہے،  این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے مزید 64 افراد دم توڑ گئے،  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12772 ہو گئی ہے …

Read More »

ملک میں کورونا کی دوسری لہر، مزید 64 افراد دم توڑ گئے، 1361 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید64 افراد کورونا کے باعث  دم توڑ گئے۔  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12772 ہو گئی ہے …

Read More »