Tag Archives: کوئلہ

تھر کے کوئلے سے پیدا ہونے والی سستی بجلی ملک بھر میں سپلائی ہوگی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ تھر کے کوئلے سے سستی بجلی پیدا کرکے ملک بھر میں فراہمی یقینی بنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تھر مٹیاری نیشنل ٹرانسمیشن نظام کا افتتاح کروں …

Read More »

حکومت بجلی پیدا کرنے کیلئے تھرکول اور سولرائزیشن کے منصوبوں پرکام کررہی ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی پیدا کرنے کے لیے تھرکول اور سولرائزیشن کے منصوبوں پرکام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درآمدی بل میں …

Read More »

تھرکول منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تھرکول منصوبہ پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تھر انرجی لمیٹڈ بلاک ٹو اور تھرکول مائنز فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تھرکول ہماری اولین ترجیحات میں شامل …

Read More »

سندھ کے پاس پاکستان کے توانائی بحران کا حل موجود ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے پاس پاکستان کے توانائی بحران کا حل موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے تھر انرجی لمیٹڈ بلاک ٹو اور تھر کول مائنز فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم نے تھرکول بلاک ٹو سندھ اینگرو کول مائنز کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے تھرکول بلاک ٹو سندھ اینگرو کول مائنز کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو تھرکول منصوبے پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تھر کے کوئلے سے صنعتی پہیے کو …

Read More »

ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں، جس کے بعد صارفین پر بوجھ کافی حد تک کم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کوئلہ کان حادثے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا اظہارِ افسوس

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ دنوں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والا سیلابی ریلا کوئلے کی کان میں داخل ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں دس مزدور کان میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ محنت کشوں کی قیمتی …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے تھرکول کی پیداوار بڑھانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے محکمہ توانائی کو تھرکول کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، جس پر جلد عملی طور پر کام شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت تھر کول کی پروڈکشن پر اجلاس …

Read More »

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری مسلسل محنت اور کوشش سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

تھر کا کوئلہ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ تھر میں موجود کوئلہ ملک بھر میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس کو ملک کے دیگر حصوں تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا …

Read More »