Tag Archives: کوئلہ

وزیراعلی سندھ کیجانب سے تھرکول کی پیداوار بڑھانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے محکمہ توانائی کو تھرکول کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، جس پر جلد عملی طور پر کام شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت تھر کول کی پروڈکشن پر اجلاس …

Read More »

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری مسلسل محنت اور کوشش سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

تھر کا کوئلہ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ تھر میں موجود کوئلہ ملک بھر میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس کو ملک کے دیگر حصوں تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا …

Read More »

یوکرین نے تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات معطل کر دیں

یوکرین

کیف {پاک صحافت} یوکرین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک پر روسی حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے گیس، کوئلہ اور تیل کی برآمد روک دی ہے۔ الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق، کیف نے پیر کی رات مزید کہا کہ اس کارروائی …

Read More »

ملکی توانائی کے وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملکی توانائی کے بیشتر وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں، سندھ اس حوالے سے پاکستان کا سب سے اہم صوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

کینیڈا کا ملین ڈالر کا وینکوور شہر تباہ کن سیلاب سے تباہ، بندرگاہ بند

سیلاب

ٹورنٹو (پاک صحافت) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں دو روز سے جاری شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے وینکوور شہر کو تباہ کر دیا ہے۔ فرانس 24 کے مطابق کینیڈا میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے 25 لاکھ کی آبادی والے شہر وینکوور کی حالت انتہائی ابتر ہے۔ …

Read More »