Tag Archives: کمیشن

اقوام متحدہ کے رپورٹر: فلسطینی سرزمین پر “مستقل قبضہ” تمام تشدد کی جڑ ہے

ناوی پیلاء

پاک صحافت اقوام متحدہ کے حقائق تلاش کرنے والے مشن نے صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینی علاقوں پر “مستقل قبضے” کو فلسطینی علاقوں میں جاری تشدد کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی انکوائری کمیشن …

Read More »

تہران اور ہوانا کے درمیان اسٹریٹجک تعاون ہے: ایرانی صدر

ملاقات

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بدھ کی شب تہران میں کیوبا کے نائب وزیر اعظم ریکارڈو کیبریساس روئز کے ساتھ ملاقات میں ایران اور کیوبا کے مشترکہ اقتصادی تعاون کمیشن کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ سامراجی …

Read More »

عمران خان کی نااہلی اور کرپشن بے نقاب ہوچکی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستانی عوام کے سامنے عمران خان کی نااہلی اور کرپشن بے نقاب ہوچکی ہے، پی ٹی آئی کی نابودی کے لئے یہی کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن …

Read More »

پندرہ یورپی ممالک نے فلسطینی اتھارٹی کی فوری مدد کا مطالبہ کیا

فلسطین

پاک صحافت یورپی یونین کے پندرہ رکن ممالک نے یورپی کمیشن سے فلسطینی اتھارٹی کو ہنگامی امداد کی ادائیگی میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ آئرلینڈ کی قیادت میں یورپی ممالک نے “2021 کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی یورپی یونین کی امداد …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت مکمل ناکام، فوری انتخابات کرائے جائیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ہر حوالے سے مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ عوام کو نجات دلانے کے لئے فوری اور شفاف انتخابات کرائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »

ثاقب نثار کی آڈیو کے متعلق کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

ثاقب نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک ہونے والی آڈیو ریکارڈنگ کے متعلق تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور ممبر جوڈیشل کمیشن سید حیدر امام رضوی …

Read More »

ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت ایک کروڑ 2 لاکھ روپے سے تجاوز

بٹ کوائن

نیو یارک (پاک صحافت) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ روز اس کی قدر پہلی بار 60 ہزار امریکی ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 2 لاکھ پاکستانی روپے) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق طابق امید ظاہر کی جا رہی …

Read More »

ملک کے حقائق وہ نہیں جو نظر آتے ہیں بلکہ بہت تلخ ہیں، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس ملک کے حقائق وہ نہیں جو نظر آتے ہیں بلکہ بہت تلخ ہیں ، آپ اس …

Read More »

ملک کے 116 اضلاع پر طالبان کا کنٹرول ہے: افغان حکومت

طالبان

کابل {پاک صحافت} افغانستان کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ طالبان نے ملک کے 116 اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ افغانستان کی حکومت میں محکمہ اصلاحات کے کمیشن کے سربراہ اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نادر نادری نے جمعرات کو کابل میں ایک پریس کانفرنس میں …

Read More »

کرپشن،کمیشن اورپروٹیکشن عمران حکومت کے تین وارداتی اصول ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کرپشن، کمیشن اور پروٹیکشن عمران حکومت کے تین وارداتی اصول ہیں۔ عمران خان پہلے چوری میں سہولت کار بنتے …

Read More »