Tag Archives: کمیشن

پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 6 خواتین سمیت 98 افسران کمیشن حاصل کرنے والوں میں شامل

(پاک صحافت) پاکستان نیول اکیڈمی میں 121ویں مڈشپ مین اور 29ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جہاں کمیشن حاصل کرنے والے 98 افسران میں 06 خواتین اور 14 دوست ممالک کے افسران شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

پلاننگ کمیشن کا موجودہ اسٹرکچر اٹھارہویں ترمیم سے پہلے کا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پلاننگ کمیشن کا موجودہ اسٹرکچر اٹھارہویں ترمیم سے پہلے کا ہے۔ احسن اقبال کی زیرِ صدارت پلاننگ کمیشن کے کردار اور اصلاحات پر اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیرِ پانی و بجلی تصدق ملک، ایم …

Read More »

وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گندم اسکینڈل سے کسان کا بہت بڑا نقصان ہوا، میری حکومت سندھ اور حکومت پنجاب سے اپیل ہے …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آ گیا

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب (موجودہ وزیرِ اعظم) شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کے معاملات پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے امن تشکیل دی …

Read More »

پک اینڈ چوز والا انصاف نہیں ہونا چاہیے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پک اینڈ چوز والا انصاف نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ دیکھا جائے خط لکھنے والے 6 ججز پر کونسا دباؤ تھا، انہوں نے کون سے فیصلے کیے ہیں۔ …

Read More »

حکومت نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیہ کے مطابق قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیہ کے مطابق قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 6 ججز نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا، فل کورٹ کا فیصلہ آیا ہے کہ …

Read More »

عرب ممالک نے صہیونی فوج کے جارحانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

عطوان

پاک صحافت عرب دنیا کے تجزیہ نگار “عبدالباری عطوان” نے صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کی بے حرمتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری بالخصوص سمجھوتہ کرنے والے عرب ممالک سے شدید ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔ عطوان نے مغربی کنارے اور غزہ میں صہیونی افواج کی …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے فیض حمید کی آئندہ ہفتے طلبی کا امکان

جنرل فیض حمید

اسلام آباد (پاک صحافت) فیض آباد دھرنا کمیشن میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کی آئندہ ہفتے طلبی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیص حمید کے لیے سوالنامہ تیار کرلیا اور کمیشن رواں ہفتے کے آخر …

Read More »

جبری لاپتہ افراد کیسز، اختر مینگل کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے زیرِ صدارت جبری لاپتہ افراد کے کیسز سے متعلق وزراء کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر اور وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں …

Read More »

‏فیض آباد دھرنے اور 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کیلئے آپکو کسی معتبر ادارے یا کمیشن کی رپورٹ کی ضرورت ہے، تو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بلا لیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) ‏فیض آباد دھرنے اور 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کیلئے آپکو کسی معتبر ادارے یا کمیشن کی رپورٹ کی ضرورت ہے، تو میں گزارش کرتا ہوں کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بلا لیں وہ آپ کو بتا دیں گے اور اپنا کیس بھی بتا دیں گے کہ …

Read More »