Tag Archives: کرپشن

اب آنے والا دور نوازشریف اور شہبازشریف کا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

فتح جنگ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چار سالہ دور اقتدار میں صرف سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ اب آنے والا دور نوازشریف اور شہبازشریف کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب …

Read More »

عمران خان دوسروں کو تماشہ بناتے بناتے اب خود تماشہ بن گئے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ چار سال سیاسی مخالفین پر بے بنیاد الزام تراشی کی اور جھوٹے مقدمات قائم کرکے تماشہ بنایا اور اب خود تماشہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے …

Read More »

عمران خان کی نااہلی اور کرپشن بے نقاب ہوچکی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستانی عوام کے سامنے عمران خان کی نااہلی اور کرپشن بے نقاب ہوچکی ہے، پی ٹی آئی کی نابودی کے لئے یہی کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن …

Read More »

عمران خان نے سیاسی مخالفین کیخلاف جھوٹے مقدمات بنانے کے علاوہ عوامی بہبود کیلئے کوئی کام نہیں کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے چار سالہ دور اقتدار میں صرف سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جبکہ عوامی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عمران نیازی اور حواریوں کو سنگین کھلواڑ کا حساب دینا ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اور حواریوں کو چار سال قوم کے ساتھ سنگین کھلواڑ اور مذاق کا حساب دینا پوگا۔ قوم کے ساتھ خیانت کرنے والے معافی کے قابل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کیا …

Read More »

فرح خان نے پنجاب میں کئی سو کروڑ کی کرپشن کی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح خان المعروف گوگی نے عثمان بزدار کے دور حکومت میں پنجاب میں کئی سو کروڑ کی کرپشن کی ہے۔ تمام نوکریاں پیسوں کے بدلے دی جاتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب میں متعدد کرپشن کیسز میں اربوں روپر ہڑپ کرنے والی سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے دوران گوگی نامی خاتون پر کرپشن کے چارجز …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے بدترین انتقامی کارروائیاں کیں۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ بدترین انتقامی کارروائیاں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

تحریک انصاف نے اپنے 26 سال میں ملک کو نفرت، تقسیم، انتشار کے سوا کچھ نہیں دیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب  صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے 26 سال میں ملک کو نفرت، تقسیم، انتشار کے سوا کچھ نہیں دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ چور، ڈاکو اور میں نہ مانوں کا بیانیہ ملک میں بدترین تقسیم …

Read More »