Tag Archives: ڈینگی

آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ نگراں وزیر صحت

آشوب چشم

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آشوب چشم کی وجہ سے ادویات مارکیٹ میں قلت …

Read More »

پنجاب حکومت عمران نیازی کی چاکری میں مشغول ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے عمران نیازی کی چاکری میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 25 سے زائد افراد ڈینگی بخار سے جان کی بازی ہار چکے ہیں، سیلاب …

Read More »

سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی

ڈینگی

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے کراچی سے 48، حیدرآباد سے 41، جامشورو سے 2، عمرکوٹ سے 7، میرپور خاص سے 2، لاڑکانہ سے 2، کشمور سے …

Read More »

چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 292 کیسز رپورٹ

ڈینگی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 292 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری صحت پنجاب نے کہا ہے کہ لاہور سے ڈینگی کے 144، ملتان سے 34، راولپنڈی سے 33، گوجرانولہ سے 27، فیصل آباد سے 14، شیخوپورہ سے …

Read More »

سیلاب کیوجہ سے مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں چلے جائیں گے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں چلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیات شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی …

Read More »

سیاسی ہلچل میں ہمیں سیلاب زدگان کو نہیں بھولنا چاہئے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی ہلچل میں ہمیں سیلاب زدگان کو نہیں بھولنا چاہئے، اب بھی لاکھوں لوگ آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے اندر ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں 30 فیصد تک اضافہ

ڈینگی وائرس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مریضوں میں تیس فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف اسپتالوں میں 200 سے زائد ڈینگی وائرس مریض روزانہ لائے جا رہے ہیں، نجی اسپتالوں میں بھی مریضوں کی تعداد میں ہو شربا …

Read More »

مرتضی وہاب کی عوام سے گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کرنے کی درخواست

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عوام سے درخواست ہے کہ گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کریں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 281 تک پہنچ گئی

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی جانی نقصان کی تعداد 281 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 281 تک پہنچ …

Read More »

سیلاب کی تباہی اتنی زیادہ ہے کہ ہم تنہا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں سیلاب کی تباہی اتنی زیادہ ہے کہ ہم تنہا مقابلہ نہیں کرسکتے، تمام جماعتوں کو مل کر متاثرین کی مدد کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »