ڈی آئی خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غیر سیاسی ہے، جسے کوئی حکومت ختم نہیں کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی …
Read More »علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرآباد کہہ دیا
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی اور ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سردار بابر میاں خیل نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے درجنوں رہنما پارٹی سے راہیں جدا …
Read More »2018 کے الیکشن میں دھاندلی کے ذمہ دار کا ہمیں پتہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کے ذمہ دار کا ہمیں پتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی گاؤں چودھوان کے قریب کوٹ تگہ میں سیکیورٹی فورسز نے سی ٹی …
Read More »چیف جسٹس آئینی تقاضا نہیں اپنی انا کی تسکین کررہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آئینی تقاضا نہیں اپنی انا کی تسکین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
راولپنڈی (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگو میں سکیورٹی فورسز …
Read More »موجودہ صورتحال میں سب کو متحد ہوکر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ اسعد محمود
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سب کو اکٹھا ہوکر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے ڈیرہ اسماعیل خان میں واپڈا سرکل آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »دہشتگردوں کا پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، تین اہلکار زخمی
ڈی آئی خان (پاک صحافت) دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر موسی زئی …
Read More »دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں سے حملہ
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر راکٹ لانچروں اور دستی بموں سے حملہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں کلاچی پولیس سٹیشن کی چوکی ٹکواڑہ پر دہشتگردوں نے رات گئے راکٹ برسائے اور شدید فائرنگ کی مگر پولیس اہلکاروں …
Read More »عمران نے پاکستان کی عزت خاک میں ملا دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نے پاکستان کی عزت خاک میں ملا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا …
Read More »