Tag Archives: چیلنج

ہیلتھ کارڈ میں بہت خامیاں ہیں، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہیلٹھ کارڈ میں بہت ساری خامیاں ہیں تاہم اسے بند نہیں کر  رہے۔ وزیر صحت نے یہ بھی بتایا کہ صحت کارڈ امیر ترین لوگوں کے پاس بھی  ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ادویات میں …

Read More »

علیم خان نے عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) علیم خان نے  پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ خیال رہے کہ عمران خان کی جانب سے خود پر الزامات لگانے کے حوالے سے علیم خان پھٹ پڑے، اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا ٹڈی دَل سب کچھ چٹ کرگیا ، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سابقہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار تو  تباہی سرکار ثابت ہوئی، پی ٹی آئی حکومت کا ٹڈی دَل سب کچھ چٹ کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »

پی ٹی آئی نہ بتائے کہ کب الیکشن کروانے ہیں ہم بتائیں گے کہ کب الیکشن ہوں گے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نہ بتائے کہ کب الیکشن کروانے ہیں ہم بتائیں گے کہ کب الیکشن ہوں گے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم پہلے …

Read More »

مریم نواز کا وزیر اعظم عمران خان کو 172 ارکان پورے کرنے کا چیلنج

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو 172 ارکان پورے کرنے کا چیلنج کر دیا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اس قوم، پارلیمنٹ اور پارٹی کا اعتماد کھو چکے ہیں، عمران خان کو کہتی ہوں …

Read More »

کیا ہندوستانی آئین کے خلاف فیصلہ آئین کی توہین نہیں؟

بھارتی خواتین

نئی دہلی {پاک صحافت} کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی مذہبی عمل نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ اس دوران کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو بھی منگل …

Read More »

امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں

علی شمخانی

تھران {پاک صحافت} ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، اس لیے ویانا میں ایرانی جوہری مذاکراتی ٹیم امریکی مذاکرات کاروں کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گی۔ شمخانی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر …

Read More »

حجاب کے معاملے پر مناسب وقت پر مداخلت کریں گے، سب کے آئینی حقوق کا بھی تحفظ کریں گے، سپریم کورٹ

حجاب

نئی دہلی {پاک صحافت} کرناٹک کے ایک کالج سے شروع ہوئے حجاب تنازع پر کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ جمعرات کو کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک عبوری حکم دیا ہے کہ جب تک معاملہ حل نہیں ہوتا، اسکولوں اور کالجوں میں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بڑا چیلنج

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کو چیلنج دے دیا۔  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو جلسہ ملتوی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، تاہم  مولانا نے الیکشن کمیشن کو چیلنج …

Read More »