Tag Archives: چیلنج

خلا بازوں کے لیے بیت الخلا کا آئیڈیادینے والوں کے لئے ہزاروں ڈالر انعام کا اعلان

خلائی مشن

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو بھی خلابازوں کے لئے بیت الخلا کا آئیڈیا دیگا اسے ہزاروں ڈالر انعمام دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ اس چیلنج کے تحت شرکا کو خلابازوں کے لیے ایسا طریقہ کار کا …

Read More »

مریخ کی سطح پر موجود ناسا کا روور حادثے کا شکار

ناسا روور

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مریخ کی سطح پر موجود ناسا کا روور حادثے کا شکار ہوگیا۔  یاد رہے کہ  ناسا کا روور فروری 2021 سے مریخ پر موجود ہے اور آہستہ آہستہ جیزیرو گڑھے سے چٹانوں کے نمونے لیتے ہوئے گزر رہا ہے۔ ناسا کے پرزیورینس روور کو مریخ پر چٹان …

Read More »

حزب اللہ کے ڈرون صہیونیوں کا نیا ڈراؤنا خواب ہیں

ڈرون

پاک صحافت صیہونی حکومت کے حکام، جنہوں نے چند سال پہلے تک “نیل تا فرات” کا خواب دیکھا تھا، آج مقبوضہ علاقوں کے اندر مزاحمت اور شمال میں “حزب اللہ” کی بالادستی کے نام سے ایک بہت بڑا چیلنج درپیش ہے۔ انہیں مقبوضہ فلسطین کا سامنا ہے، ایک ایسی طاقت …

Read More »

امریکہ افغانستان میں فوجی طور پر ناکام ہو گیا ہے: طالبان عہدار

نائب وزیر خارجہ

کابل {پاک صحافت} طالبان کے نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں عسکری طور پر ہار گیا ہے لیکن سیاست اور معیشت کے میدان میں وہ اب بھی افغانستان کے ساتھ جنگ ​​میں ہے۔ “لیکن امریکہ کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت …

Read More »

اپنے بیان پر قائم ہوں، کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے تو کرے، وجیہ الدین نے حکومت کو چیلنج کر دیا

وجیہہ الدین

کراچی  (پاک صحافت) جسٹس ریٹائرڈ  وجیہہ الدین احمد نے جہانگیر ترین خان کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کا گھر چلانے سے متعلق بیان پر وفاقی حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا  ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، اگر کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ای وی ایم قانون سازی چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے متعلق قانون سازی کو دھاندلی کا منصوبہ قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کی منصوبہ …

Read More »

جتنے بل سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پاس ہوئے ان کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ خورشیدشاہ

خورشید شاہ

کندھکوٹ (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دھوکے اور فراڈ سے جتنے بل سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پاس کئے ہیں ان سب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

احسن بھون نے مشترکہ اجلاس کے دوران ہونے والی قانون سازی کو باعث شرم قرار دے دیا

احسن بھون

اسلام آباد (پا ک صحافت) سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے مشترکہ اجلاس کے دورا ن ہونے والی قانون سازی کو باعث شرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی جیسے ہوئی وہ باعث شرم ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ جہاں کہیں بھی آئین اور …

Read More »

زبردستی قانون سازی ہوئی تو عدالت میں چیلنج کرینگے، اپوزیشن نے خبردار کر دیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پا ک صحافت) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے  پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے متفقہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اگر پارلیمنٹ میں یکطرفہ طور پر اور زبردستی قانون سازی کی گئی تو اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، پی …

Read More »

نیب آرڈیننس کو بہت جلد عدالت میں چیلنج کریں گے، احسن بھون

احسن بھون

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست تیاری کے مراحل میں ہے، احسن بھون نے یہ بھی بتایا کہ نیب آڑڈیننس کو بہت جلد عدالت میں چیلنج کیا …

Read More »