Tag Archives: چیف جسٹس

غلطی پر ہم پر اعتراض ہوسکتا ہے تو ججز پر کیوں نہیں؟۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اگر غلطی پر ہم پر اعتراض ہوسکتا ہے تو ججز پر کیوں نہیں؟۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد الیکشن سے …

Read More »

فیصلے رشتے دادوں کی ایما پر آئیں گے تو سوال تو اٹھیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ فیصلے رشتے دادوں کی ایما پر آئیں گے تو سوال تو اٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو 3 رکنی بینچ پر اعتراض ہے تو …

Read More »

چیف جسٹس ساس کی بجائے قوم کی آواز سنیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو ساس کی بجائے قوم کی آواز سننی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس ساس …

Read More »

عدالت کو بہت سے معاملات میں احتیاط برتنی چاہئے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

لاہور (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت کو بہت سے معاملات میں احتیاط برتنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو لیک ہو گئی، آڈیو لیکس کی گفتگو …

Read More »

قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے عدالت کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا اسمبلیاں آئینی طریقے سے توڑی گئیں یا غیر …

Read More »

ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیتے …

Read More »

سپریم کورٹ معاشی بحالی کی کوششوں پر پانی پھیر رہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے معیشت کی بحالی کے لیے کی جانے والی حکومتی کوششوں پر پانی پھیر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

چیف جسٹس نے آئین کی دستک نہیں بلکہ ساس کے خوف میں فیصلہ دیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے آئین کی دستک نہیں بلکہ ساس کے خوف میں فیصلہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلا سربراہ ہے جس کے …

Read More »

چیف جسٹس آئینی تقاضا نہیں اپنی انا کی تسکین کررہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آئینی تقاضا نہیں اپنی انا کی تسکین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

معزز جج صاحبان خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ معزز جج صاحبان سیاستدانوں کو اتفاق کا کہہ رہے ہیں، خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »