ناصر حسین شاہ

فیصلے رشتے دادوں کی ایما پر آئیں گے تو سوال تو اٹھیں گے۔ ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ فیصلے رشتے دادوں کی ایما پر آئیں گے تو سوال تو اٹھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو 3 رکنی بینچ پر اعتراض ہے تو لاجر بینچ بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ہمیشہ ڈائیلاگ کی بات کی، ایک لاڈلہ ہی بات کرنے کو تیار نہیں ہوتا تھا۔

ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ کچھ جماعتیں کہہ رہی ہیں جو مشروط بات کرنے کی بات کرے اس سے ڈائیلاگ نہ کیے جائیں۔ باجوہ صاحب نے عمران خان کو ہر موقع پر مکمل سپورٹ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف پاکستان ہے، ایک طرف عمران خان کی ذاتی انا ہے۔ جتنا قرض عمران حکومت نے لیا، ماضی کی تمام حکومتوں نے اتنا نہیں لیا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے