Tag Archives: چیف آرگنائزر

شاہد خاقان عباسی نوازشریف کے دیرینہ ساتھی اور میرے بڑے بھائی ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

بہاولپور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نوازشریف کے دیرینہ ساتھی اور میرے بڑے بھائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شاہد …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق رہنما کی ن لیگ میں شمولیت

عظمی کاردار

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سابق رہنما عظمی کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی انحراف پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالی جانے والی عظمی کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کرلی ہے۔ مسلم لیگ ن …

Read More »

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز جاتی امراء پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز جاتی امراء پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز علامہ اقبال ائیرپورٹ سے قافلے کی صورت میں اپنی رہشگاہ جاتی امراء پہنچ گئی ہیں، …

Read More »

مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے وطن واپس پہنچیں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپس آنے کی تاریخ کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے ذرائع نے …

Read More »

پنجاب میں بھرپور تیاری سے الیکشن میں جائیں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بھرپور تیاری سے الیکشن میں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »