Tag Archives: پی ڈی ایم

پیپلزپارٹی مخالفین کیساتھ بھی بات چیت پر تیار ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے مخالفین کے ساتھ بھی بات چیت کرکے مشترکہ جدوجہد کرنے کے لئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جہانگیرترین کے ہم خیال لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیے، یوسف رضا گیلانی کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے لوگوں نے مجے ووٹ دیئے تھے۔ تفصیلات …

Read More »

پی پی اور اے این پی کو ایک اور موقع دیں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں پی پی اور اے این پی کو ایک اور موقع دیں گے۔ جس کا اعلان عید کے بعد ہونے والے سربراہی اجلاس میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سیکٹری اطلاعات حافظ حمداللہ نے …

Read More »

پی ڈی ایم کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں۔ پی پی سمیت کوئی بھی ناراض جماعت دوبارہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

فضل الرحمان کا رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنےکا اعلان کیا

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رمضان المبارک  کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا  فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ رمضان کے بعد پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے۔ تفصیلات …

Read More »

خون کے آخری قطرے تک عوامی حقوق کا دفاع کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک عوامی حقوق کا دفاع اور عوام کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہیں گے۔ ہم اقتدار کے لئے نہیں بلکہ اقتدار کے لئے جنگ لڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا …

Read More »

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ شاہد خاقان عباس

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں نااہل حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ جس کی واضح مثال گزشتہ روز رونما ہونے والے پرتشدد واقعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق …

Read More »

مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

مولانا فضل الرحمن نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

ن لیگ خاص اہداف کے تحت پی ڈی ایم کو توڑنا چاہتی ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن خاص اہداف کے تحت اپوزیشن اتحاد کو توڑنا چاہتی ہے۔ وہ اپنا شوق پورا کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں کیونکہ اس کا ہمیں کوئی ذاتی فائدہ یا نقصان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما …

Read More »

پی پی نے پی ڈی ایم سے تحریری استعفے مولانا فضل الرحمن کو پیش کردئے

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے پی ڈی ایم سے تحریری استعفے نامے مولانا فضل الرحمن کو پیش کردئے ہیں۔ پی پی کی جانب سے مولانا کی رہائشگاہ پر استعفے بھجوائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان جاری اختلافات شدت اختیار …

Read More »