کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے نامزد امیدواروں کے علاوہ اپنے دیگر تمام امیدواروں کو کاغذات سے دستبردار ہونے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام لوگ نامزد امیدواروں کے حق میں فوری دستبردار ہوجائیں اور امیدواروں …
Read More »پیپلزپارٹی نے انتخابی جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کردیا
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابات 2024 کے لیے اپنا ابتدائی شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری 10 جنوری کو صوابی اور 11 جنوری کو …
Read More »پیپلزپارٹی ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتی۔ بلاول بھٹو
لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جیتنے کے لیے ہر حلقے سے الیکشن لڑرہی ہے، …
Read More »سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
کوئٹہ (پاک صحافت) سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں۔ سرفراز بگتی کا مزید کہنا تھا …
Read More »پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا نوٹس لینا کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا نوٹس لینا کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاندلی کی …
Read More »بلاول بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئے
کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلاول ہاؤس نے پارٹی چیئرمین کی وطن واپسی کی تصدیق کردی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیسں کوئٹہ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کل …
Read More »اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی۔ پیپلزپارٹی
کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما عاجز دھامرا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ووٹ کو عزت ملے تو میاں صاحب آپ …
Read More »پیپلزپارٹی کے وزارت عظمی کے امیدوار بلاول بھٹو ہی ہیں۔ فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وزارت عظمی کے امیدوار بلاول بھٹو ہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے سینیئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول نے سوشل …
Read More »بلاول بھٹو زرداری ابھی مکمل ٹرینڈ نہیں ہوا۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ابھی مکمل ٹرینڈ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پڑھا لکھا ہے، اچھا بولتا ہے، لیکن تجربہ تجربہ …
Read More »ایم کیو ایم کے کئی سابق رہنما پیپلز پارٹی میں شامل
کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کئی سابق رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والی شخصیات آج پیپلز پارٹی میں ہیں، پیپلز …
Read More »