اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان مشترکہ اجلاس کا دوسرا دور مکمل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان مشترکہ اجلاس کا دوسرا دور مکمل ہوگیا ہے۔ اس حوالے …
Read More »پی پی کو پنجاب اور وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر ن لیگ کا زور
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کو پنجاب اور وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے زور لگایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سازی کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ دونوں …
Read More »پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں جاری
لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور میں ہورہا ہے۔ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا …
Read More »وزیراعظم کون ہوگا، فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی۔ خورشید شاہ
کراچی (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کون ہوگا اس کا فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے پی ٹی آئی کے ممبر کیا فیصلہ کرتے ہیں، آزاد امیدواروں کو جلد …
Read More »قومی اسمبلی کے 250 حلقوں کے سرکاری نتائج، آزاد 99، ن لیگ 71، پی پی 53 حلقوں پر کامیاب
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سےقومی اسمبلی کے 250 حلقوں کے سرکاری نتائج: آزاد 99، ن لیگ 71، پی پی 53 حلقوں پر کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر قومی اسمبلی کی 250 نشستوں کے سرکاری و حتمی نتائج جاری کیے …
Read More »بلوچستان اور کراچی میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے
کراچی (پاک صحافت) بلوچستان اور کراچی میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ اور کراچی میں چوکی پر نامعلوم افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر دستی بموں سے حملہ کیا، جس میں تین بچے زخمی ہوئے …
Read More »خدشہ ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے حالات مزید خراب نہ ہوجائیں۔ پیپلزپارٹی
کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے حالات مزید خراب نہ ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے میں ہمارے 3 کارکن زخمی ہوئے جبکہ گاڑیاں بھی جلائی گئیں، اس واقعے …
Read More »موجودہ حالات میں ملک کو آصف زرداری کی ضرورت ہے۔ مراد علی شاہ
کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک کو آصف زرداری کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلی مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اس بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے، پی …
Read More »پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔ اعتزاز احسن
لاہور (پاک صحافت) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہر قانون اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اعتزاز احسن نے پی پی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔ اعتزاز …
Read More »پیپلز پارٹی کا ملتان میں قومی و صوبائی کی 10 نشستوں کے ٹکٹوں کا اعلان
ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے ملتان میں 3 قومی اور 7 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148 پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ این اے151 پر علی موسیٰ گیلانی، …
Read More »