Tag Archives: پی ٹی آئی

ہم ظالموں اور ظلم کے سامنے نہیں جھکیں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

پاراچنار (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  ہم ظالموں اور ظلم کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پاراچنار میں  پریس کانفرنس  کرتےہوئے کہی۔ تفصیلات کے …

Read More »

اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں ترین گروپ کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین گروپ

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والے عوامی جلسے میں جہانگیر ترین گروپ نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس میں ترین گروپ کا کوئی رکن شریک نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ترین گروپ کی مشاورتی بیٹھک ہوئی، صوبائی …

Read More »

الیکشن کمیشن سے جرمانے کی سزا پانے والے مجرم کو اب وزیراعظم نہیں ہونا چاہیے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جرمانہ عائد کئے گئے باقاعدہ مجرم کو اب اس ملک کا وزیراعظم نہیں ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم خود بلدیاتی الیکشن کی مہم چلا رہا …

Read More »

14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر عمران خان بوکھلا گئے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ صرف چودہ حکومتی ارکان سامنے آنے پر عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں، لیکن یہ تعداد اب مزید بڑھ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ خان صاحب حکومت سے نکل …

Read More »

مہنگائی مکاو مارچ عوام کا نالائق، نااہل ٹولے کیخلاف عدم اعتماد ثابت ہوگا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا مہنگائی مکاو مارچ نااہل، نالائق اور چور ٹولے کے خلاف عوام کا عدم اعتماد ثابت ہوگا، جو حکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مہنگائی مکاو مارچ …

Read More »

عمران خان جس کنٹینر پر چڑھ کر اقتدار میں آئے تھے اب اسی کنٹینر پر واپس جائیں گے۔ اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان جس کنٹینر پر چڑھ کر اقتدار میں آئے تھے اب اسی کنٹینر کے ذریعے ہی گھر واپس جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹرمپ کارڈ اور …

Read More »

تباہی سرکار مہنگائی کنٹرول کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل، نالائق اور تباہی سرکار ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

مہنگائی مکاو مارچ عوام کو مہنگائی سے نجات دلائے گا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی مکاو مارچ عوام کو بڑھتی ہوئی مہنگائی سے مکمل نجات دلائے گا، عوام زیادہ سے زیادہ اس مارچ میں شرکت کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا …

Read More »

عمران خان کی نااہلی، نالائقی اور ناکامیوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ شخص جو جھوٹ، فریب ،چرب زبانی اور دھاندلی کا سہارا لیکر وزیر اعظم تو بن گیا، لیکن چار سالوں …

Read More »