Tag Archives: پی ٹی آئی

ملک کو درپیش مسائل کا واحد حل فوری شفاف انتخابات ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کو درپیش مسائل کا واحد حل فوری اور صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نہ ہم …

Read More »

ڈھائی ٹریلین کے گردشی قرضے ہمیں لے بیٹھیں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین چار سال سے مہنگی بجلی بنی، ڈھائی ٹریلین کے گردشی قرضے ہمیں لے بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ چکی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت آئی ایم ایف کے سامنے سرتسلیم خم کرتے ہوئے لیٹ گئی ہے۔ اب آئی ایم ایف کے اشاروں پر مہنگائی بڑھائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق …

Read More »

مہنگائی کیوجہ سے اب پی ٹی آئی کے ووٹرز بھی دہائیاں دے رہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ووٹرز بھی دہائیاں دے رہے ہیں۔ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی مزید بڑھے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے …

Read More »

امتیازشیخ کا وفاقی وزیر حماد اظہر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر اپنی نا اہلی اور ناکامی کا اعتراف کرنے کے بجائے نیپرا کی رپورٹ کو مسترد کر رہے ہیں۔ ان کا …

Read More »

عمران خان کے اپنے فارمولے کے مطابق وہی سب سے بڑے چور نظر آ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اپنے فارمولے کے مطابق اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے چور وہ خود ہی ہیں۔ پی ڈی ایم عوام کو مہنگائی سے نجات دلائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم …

Read More »

مہنگائی سے پی ٹی آئی رہنما بھی گھبرا گئے، عمران خان کو سمت درست کرنے کا مشورہ

راجہ ریاض

فیصل آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے اب پی ٹی آئی کے رہنما بھی گھبرانے لگے ہیں۔ عمران خان کو حکومت کی سمت درست کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء ایم این اے راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان کے ساتھ کھڑے لوگ بھاگ رہے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون نے لوگوں کو زبان دی ہے، نون لیگ لوگوں کی آواز بنی ہے، جبکہ عمران …

Read More »

جماعت اسلامی نے بھی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے بعد اب جماعت اسلامی نے بھی پی ٹی آئی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اسلام آباد میں ورکرز …

Read More »

لیگی رہنما کا مہنگائی کیخلاف انوکھااحتجاج، پیٹ پہ پتھر باندھ کر اسمبلی پہنچ گئے

لیگی رہنما اختیار ولی

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج کرتے ہوئے پیٹ پر پتھر باندھ کے اسمبلی میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اختیار ولی مہنگائی کے خلاف احتجاجاً پیٹ پر …

Read More »