Tag Archives: پی ٹی آئی

حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی ہے، موجودہ حکومت …

Read More »

پی ٹی آئی کی سونامی نے عوام کو گھروں کے سامان کی نیلامی پر مجبور کر دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مہنگائی اور بے روزگاری کی سونامی نے عوام کو گھروں کے سامان نیلام کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جان لیوا مہنگائی کی نئی لہر پر …

Read More »

سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کوغیر شفاف قرار

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو غیر شفاف قرار دے دیا، شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ غیر شفاف معاہدے کے ملک اور عوام پر دور رس اثرات مرتب ہونگے، کسی کو معلوم نہیں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے لیگی رہنما کے وفات سے خالی ہونے والی این اے 133 لاہور کی سیٹ کے لئے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 12 نومبر کو …

Read More »

حمزہ شہباز کیجانب سے حکومت کا محاسبہ کرکے منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم جلد حکومت کا محاسبہ کریں گے اور نااہل و نالائق حکومت کو اس کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

عمران نیازی ملک اور عوام کی خدمت میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی تین سال برسراقتدار رہنے کے باوجود ملک اور عوام کی خدمت کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں، اب انہیں گھر جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

حکومت بنی گالا کے کچن کا خرچہ عوام کے جیب سے نکال رہی ہے۔ اویس شاہ

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) اویس شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بنی گالہ کے کچن کا خرچہ بھی عوام کی جیب سے نکال رہی ہے۔ مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومتی کرپشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی …

Read More »

بجلی، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرکے عمران خان نے عوام دشمنی کا ثبوت دیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بجلی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرکے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر پی ٹی آئی ملک …

Read More »

اللہ تعالیٰ نے نواز شریف کے مخالفین کو عبرت کا نشان بنایا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنا فیصلہ خدا پر چھوڑا تھا، آج اللہ تعالی نے ان کے مخالفین کو عبرت کا نشان بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

حکمران عوامی مسائل حل نہیں کرسکتے تو گھر جائیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران عوامی مسائل حل کرکے عوام کو سکون سے جینے کا حق نہیں دے سکتے تو گھر چلے جائیں، انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پٹرول …

Read More »