Tag Archives: پیپلزپارٹی

عمران خان سے اس کی پارٹی کے لوگ بھی پریشان ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی سے پی ٹی آئی کے لوگ بھی سخت پریشان ہیں جبکہ متعدد حکومتی افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ …

Read More »

ہر شہر میں عوام نااہل حکومت سے چھٹکارے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آج ہر شہر اور ہر جگہ پاکستانی عوام پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت سے نجات حاصل کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

اپوزیشن نے حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس پر تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف نے حکومت گرانے …

Read More »

عمران خان نے غریب عوام کا جینا مشکل کردیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ساہیوال (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور نالائقی سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے جس سے غریب عوام کا جینا مشکل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ساہیوال میں عوامی مارچ سے …

Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی عملدرآمد نہ ہونا افسوسناک ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی طور پر عمل نہ ہونا افسوسناک ہے جس کی نتیجے میں آئے روز دہشت گردانہ واقعات رونما ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں دہشت گردی کی …

Read More »

عمران خان کو مستعفی ہونے کیلئے پانچ دن کی مہلت دیتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ملتان (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے پانچ دن کی مہلت دیتے ہیں بصورت دیگر اسلام آباد پہنچ کر عدم اعتماد کے ذریعے گھر بھیج دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ اسلام آباد کیجانب گامزن، کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد شریک

لانگ مارچ

رحیم یار خان (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف کراچی سے شروع ہونے والا لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب گامزن ہے جس میں کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ آج …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد فوری انتخابات کرانے پر اتفاق

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن قائدین نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد فوری طور پر نئے انتخابات کرانے پر اتفاق کیا ہے جس پر تمام جماعتیں متفق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے تین بڑے رہنماؤں میں عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد …

Read More »

تحریک عدم اعتماد پر پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں اور ہمارے پاس نمبر پورے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ …

Read More »

عدم اعتماد سے عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانا یقینی ہے، ہمارے پاس نمبر پورے ہیں جلد قوم کو سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وزیراعظم …

Read More »