Tag Archives: پولیس

نائیجیریا میں عزاداروں پر پولیس کا حملہ ، دو عزادار شہید

سوکوٹو {پاک صحافت} افریقی ملک نائیجیریا میں عاشورہ کے جلوس پر پولیس کی فائرنگ سے کم از کم دو عزادار ہلاک ہو گئے۔ اسلامی تحریک نائجیریا نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دسویں محرم کو شیعہ مسلمانوں نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں …

Read More »

ن لیگ کا عثمان بزدار اور راجہ بشارت سے فوری طور پر مستعفی ہونےکا مطالبہ

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  نے صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر قانون راجہ بشارت سے فوری طور پر مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔  ذرائع کے مطابق مسلم لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ …

Read More »

پشاور سے داعش اور تحریک طالبان کے کمانڈرز گرفتار

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت داعش اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈرز کو گرفتار کر لیا ۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ مردان پولیس حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر حسن کو بھی گرفتار کیا …

Read More »

مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 14 اگست کو مینار پاکستان میں پیش آئے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے۔ واقعے کے بعد پاکستانی خواتین خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی …

Read More »

ملک میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد، ملتان اور خیرپور میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جلوس

ملتان / خیرپور (پاک صحافت) ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں،  جبکہ ملتان اور خیرپور میرس میں جلوس اور مجالس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز ملتان کے مطابق شہر میں آج 8 محرم الحرام کے …

Read More »

کراچی میں 8 محرم کا مرکزی جلوس، ٹریفک پلان جاری

جلوس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں 8 محرم کا مرکزی جلوس کل نشتر پارک سے ڈیڑھ بجے برآمد ہوگا جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیہ امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوگا۔ اس حوالے سے ٹریفک پولیس کی جانب سے  ٹریفک پلان  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے …

Read More »

جشن آزادی کے موقعے پر ہوائی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، درجنوں زخمی

جشن ہوائی فائرنگ

کراچی (پاک صحافت) جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فارئنگ کرنے سے انتہائی افسوسناک واقعات بھی پیش آئے، ذرائع کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر شہرِ  قائد کے کئی علاقوں میں رات گئے کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ …

Read More »

ہمارے پولیس کے شہداء نے خون کا نذرانہ دے کر امن بحال کیا۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ ہمارے پولیس کے شہداء نے اپنی جان اور خون کا نذرانہ دے کر صوبے میں امن و امان کو بحال رکھا۔ تفصیلات کے مطابق یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے …

Read More »

بھارت: برہمن لڑکی سے شادی کرنے والے دلت کا قتل

قتل

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک دلت انیش کمار چودھری ، جو برہمن لڑکی سے محبت کی شادی کر رہا تھا ، کا قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ 24 جولائی کو پیش آیا۔ مقتول انیش کے لواحقین کا کہنا ہے کہ سسرال والے قتل میں …

Read More »

جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

نذیر چوہان

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے ایم پی اے نذیرچوہان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اور جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے رکن ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف تھانہ گرین …

Read More »