Tag Archives: پولیس

بلوچستان پولیس کا صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ

عبدالرحمان کیتھران

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان پولیس نے صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چھاپے کے دوران خواتین پولیس اہلکار بھی موجود تھیں۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سے عبدالرحمان کھیتران کے مہمان خانے سمیت گھر کے دیگر حصوں کی تلاشی لی گئی ہے۔ …

Read More »

لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے 3 ماقامت پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں مال روڈسمیت 3 مقامات پر 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا …

Read More »

کراچی پولیس چیف کے دفتر کے واقعے کی تہہ تک پہنچیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پا ک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس چیف کے دفتر کے واقعے کی تہہ تک پہنچیں گے، اس واقعے نے ہم سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ختم کرنے …

Read More »

کراچی پولیس آفس حملے کا زخمی شہید، شہداء کی تعداد 5 ہوگئی

پولیس

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس آفس حملے میں زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔ جس کے بعد شہداء کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس حملے میں زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں دوران علاج جام شہادت نوش کرگیا ہے۔ دوروز قبل …

Read More »

متحد ہو کر ملک کو دہشت گردی کے عفریت سے ایک بار پھر بچانا ہو گا، گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

کراچی (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے کہا ہے کہ سب کو متحد ہو کر ملک کو دہشت گردی کے عفریت سے ایک بار پھر بچانا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو بے پناہ معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، ملکی معیشت کو ازسرِ نو مضبوط کرنا …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس آفس پر حملے کا نوٹس لے لیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ مجھے …

Read More »

کراچی واقعے کے بعد سیکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر کرنا ہوگا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ کراچی واقعے کے بعد سیکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ آئی جی سندھ اور چیف سیکرٹری سے بات ہوئی ہے، پولیس نے بتایا ہے کہ چھ …

Read More »

کراچی پولیس آفس پر حملے میں 4 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

پولیس

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس آفس پر ہونے والے حملے میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید جبکہ 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 دہشتگرد ہلاک اور دو …

Read More »

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دستی بموں سے حملہ

پولیس

کراچی (پاک صحافت) شارع فیصل پر کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر نامعلوم حملہ آوروں نے دستی بموں سے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر تھانے سے متصل کراچی پولیس کے ہیڈ آفس کے باہر شدید فائرنگ ہوئی ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں کراچی پولیس کے چیف بیٹھتے ہیں۔ …

Read More »

فرانس میں گزشتہ روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں 20 لاکھ سے زائد افراد کی موجودگی

اجتجاج

پاک صحافت جنرل کنفیڈریشن آف لیبر (سی جی ٹی)، جو کہ فرانس کی سب سے بڑی مزدور یونین ہے اور فرانس میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کو منظم کرنے والی اہم یونینوں میں سے ایک ہے، نے کل پنشن قانون میں اصلاحات کے جواب میں فرانس کے احتجاج میں شرکت …

Read More »