Tag Archives: پنجاب

نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا تحریری نوٹیفکیشن جاری

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نگراں پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا تحریری نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریری حکم ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب شکیل احمد کی طرف سے جاری کیا گیا، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعلی اور …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی لاہور میں کینسر اسپتال بنانےکی منظوری

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں کینسر اسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے مناواں اسپتال کا دورہ کیا، کینسر اسپتال کے لیے مجوزہ اراضی اور اسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ کی …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ خیال رہے  کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں تھارٹی کے لیے ہیومن ریسورس اور مشینری …

Read More »

نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں مینار پاکستان پر 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا اسٹیج قائم کیا گیا ہے۔ نواز شریف کے لیے اسٹیج پر بلٹ …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد گرفتار کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن لاہور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، رحیم یار خان، شیخوپورہ اور راولپنڈی میں کئے گئے ہیں۔ لاہور کے سرحدی گاؤں سے کالعدم داعش کے 2 …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کو واپس2017 والے ٹریک پر لے کر جائیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

ملتان (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو واپس2017 والے ٹریک پر لے کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں ہر …

Read More »

غربت کے خاتمے کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہو گا، محمد بلیغ الرحمٰن

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہنا ہے کہ معاشرے سے غربت کے خاتمے کے لیے ہر فرد کو حکومت کے ساتھ مل کر کردار ادا کرنا ہو گا۔ تٖفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے کہا …

Read More »

اس وقت پوری قوم نوازشریف کی واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور  (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت نوازشریف کی واپسی ہی ایک اہم ایونٹ ہے اور پوری قوم اسکی تیاریوں میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت پنجاب کے تنظیمی عہدیداران، …

Read More »

21 اکتوبر کو نوازشریف ملک کی امید بن کر آرہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو نواز شریف ملک کی امید بن کر آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر 1999 کو جو ہوا وہ نہ …

Read More »

‏21 اکتوبر کو صرف میاں صاحب کی واپسی نہیں ہے یہ پاکستان کی خوشحالی کی واپسی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 21 اکتوبر کو صرف میاں صاحب کی واپسی نہیں ہے یہ پاکستان کی خوشحالی کی واپسی ہے مشکلات میں گھری عوام کیلیے ایک امید کی واپسی ہےمسلم لیگ ن خیالی پلاؤ پکانے والی …

Read More »