Tag Archives: پاکستان

پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ترک زلزلہ متاثرین کی امداد میں مصروف

ریسکیو

انقرہ (پاک صحافت) پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ترکی میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، سردی اور نامساعد حالات میں امدادی ٹیمیں 24 گھنٹوں سے امدای کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ترک صوبے ادیامان …

Read More »

محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر زیرگردش زلزلے سے متعلق پیش گوئیاں مسترد کردیں

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر زیر گردش زلزلے سے متعلق پیش گوئیوں کو مسترد کردیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ قدرتی آفت ہے، اس کا علم پہلے سے نہیں ہوسکتا، پہلے سے زلزلے کا علم ہوتا تو ترکیہ میں اتنا جانی …

Read More »

عمران خان کو اسی جیل میں رکھیں گے جس میں مجھے رکھا گیا تھا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اسی جیل میں رکھیں گے جس میں مجھے رکھا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ماہ جیل میں رہ کر دیکھ لیں پھر فیصلہ کریں جیل …

Read More »

شاہراہ قراقرم پر خوفناک حادثہ، 30 افراد جاں بحق

حادثہ

دیامر (پاک صحافت) شاہراہ قراقرم پر مسافر بس اور کار کے درمیان ہونے والے تصادم میں تیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ قراقرم پر دیامر کے علاقے شتیال میں مسافر بس اور کار تصادم کے بعد گہری کھائی میں جاگریں ہیں۔ اس خوفناک حادثے میں اب تک …

Read More »

جیل کو سسرال، ہتھکڑی کو زیور بولنے والا اب رو رہا ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ جیل کو سسرال، ہتھکڑی کو زیور بولنے والا پولیس والوں کے گلے لگ کر رو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک سے پہلے جیل سے آنے والوں کا …

Read More »

عمران خان کو دو ہی کام آتے ہیں بھاگنا اور چھپنا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان دو کام اچھی طرح کرتے ہیں جو مشکل وقت میں بھاگنا اور چھپنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ تحریک میں عمران خان کہیں …

Read More »

ملکی حالات کی بدتری میں عمرانی حکومت کا بڑا کردار ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ملکی حالات کی بدتری میں عمرانی حکومت کا بڑا کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرانی حکومت نے چار …

Read More »

عمران خان نے جیل بھرو تحریک پر بھی یوٹرن لے لیا

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل بھرو تحریک پر بھی یوٹرن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے پہلے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا، پھر اُسے الیکشن کے وقت پر نہ ہونے سے مشروط کردیا اور اب اسے آئینی ماہرین کی مشاورت …

Read More »

شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد …

Read More »

پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

پشاور دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) پشاور دھماکے کی تحقیقاتی ٹیم خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم اور سہولت کاروں تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی ٹیم دھماکے میں ملوث دہشت گرد تنظیم اور سہولت کاروں تک پہنچ گئی ہے۔ مسجد میں خودکش حملے میں کالعدم تنظیم اور اس کا …

Read More »