Tag Archives: پاکستان

اہل لاہور نے نیازی بیانیے کو مسترد کردیا۔ اسلم غوری

اسلم غوری

پشاور (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ اہل لاہور نے نیازی بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند سو لوگ لاہور جیسے بڑے شہر میں، اس سے بڑی پی …

Read More »

وزیراعظم کا شہریوں کو ایک کے بجائے آٹے کے دو تھیلے مفت دینے کا حکم

شہباز شریف

بہاولپور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شہریوں کو ایک کے بجائے آٹے کے دو تھیلے مفت دینے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بہاولپور میں مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور شکایات بھی سنیں۔ اس موقع پر …

Read More »

سیلاب کی طرح سارا ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت سیلاب کی طرح سارا ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جب سے بنی تب سے ہم نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو …

Read More »

توشہ خانہ سے تحفے سب نے لئے مگر عمران خان نے چوری کی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ سے تحفے سب نے لئے مگر عمران خان نے چوری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے 0-5 کے تناسب سے عمران خان کو آئین توڑنے والا …

Read More »

صدر کے خط کے بعد نوازشریف نے وزیراعظم کو اہم ہدایت کردی

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر عارف علوی کے خط کے بعد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو اہم ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک …

Read More »

عمران نیازی نے ہمیشہ صرف بیان بازی کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے ہمیشہ صرف بیان بازی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم عمران نیازی کی مایوس کن کارکردگی سے …

Read More »

پنجاب حکومت کیجانب سے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

پنجاب حکومت

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے سرکاری افطار پارٹیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ہے۔ پنجاب حکومت نے سرکاری تحائف دینے پر بھی پابندی عائد کردی ہے، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف اضلاع میں چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بارشوں سے صوبے میں 6 مکانات …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا

جنیوا کانفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت) سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری کے کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے میں ڈیڈ لاک کے منفی اثرات سامنے آنے لگے، سیلاب زدہ علاقوں میں اربوں ڈالر …

Read More »

مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ …

Read More »