Tag Archives: پاکستان

غلط فیصلے کرنے والوں کی ایک ایک چیز قوم کے سامنے لے کر آئیں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لندن (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ غلط فیصلے کرنے والوں کی ایک ایک چیز قوم کے سامنے لے کر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس منیر سے شروع ہونے والا …

Read More »

آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہوگئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عملاً کرکے دکھا دیا ہے ہر …

Read More »

نوازشریف کو بھی ازخود نوٹس فیصلے کیخلاف اپیل کا حق مل گیا

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل میں محسن داوڑکی ترمیم سے نواز شریف کو سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کرلی گئی، جو ماضی کی سزاؤں کو ایک بار چیلنج کرنے کے …

Read More »

سپریم کورٹ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے ازخود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں …

Read More »

آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے والی ہے پریشانی کی ضرورت نہیں۔ وزیر مملکت خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ دوست ممالک سے فنانسگ میں پیشرفت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے والی ہے لہذا پریشانی کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برای خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف پروگرام پر بریفنگ …

Read More »

ترازو کے دونوں پلڑے برابر ہونے تک انتخابات نہیں ہونے چاہیئں۔ مریم نواز

مریم نواز

قصور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ترازو کے دونوں پلڑے برابر ہونے تک انتخابات نہیں ہونے چاہیئں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتا ہے کہ اسے وزیراعظم …

Read More »

قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات (سپریم کورٹ کارروائی، قواعد و ضوابط) بل 2023 مرحلہ وار منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترمیمی بل (سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر) میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے سامنے ہر معاملے اور اپیل کو کمیٹی کا تشکیل …

Read More »

یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے، نوید قمر

نوید قمر

اسلام آباد  (پاک صحافت) وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی …

Read More »

عمران خان کی ضد پر دو دفعہ الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ضد پر دو دفعہ الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نہیں کہہ رہے سپریم کورٹ کے آرڈر میں ون مین …

Read More »

جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایوان میں مسلمان اور غیرمسلم دونوں بیٹھے …

Read More »