Tag Archives: پاکستان

عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے زہرقاتل ہوں گے۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

دبئی (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے زہرقاتل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سرور نے متحدہ عرب امارات میں افطار ڈنر کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اقتدار کی خاطر اپنی بیٹی کو قبول نہ کرنے والا سب سے بڑا بزدل ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اقتدار کی خاطر اپنی بیٹی کو قبول نہ کرنے والا سب سے بڑا بزدل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی لابی فرمز کے غلام …

Read More »

پنجاب میں پہلے انتخابات کرانے سے ملک میں فساد پیدا ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پہلے انتخابات کرانے سے ملک میں فساد پیدا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اکتوبر میں اسمبلیوں کی مدت پوری ہوگی، ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات اکتوبر میں …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہے، اجلاس میں صدر مملکت کے کردار کی مذمت کی گئی، کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس …

Read More »

آج بھی عمران خان کو ایک اہم جگہ سے حمایت حاصل ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آج بھی عمران خان کو ایک اہم جگہ سے حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 کا الیکشن فکس تھا، آج کے دن ایک جعلی وزیراعظم …

Read More »

عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، چیف جسٹس تواتر سے غلط فیصلے کر رہے ہیں۔ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ فرنٹیئر کور حکام کے مطابق چار …

Read More »

عمران خان بیرونی قوتوں کا ایجنٹ ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرونی قوتوں کا ایجنٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں نواز شریف اور لیگی قیادت کو سیاسی میدان سے …

Read More »

عمران خان کو اقتدار میں لانے کیلئے سازشیں کی گئیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کے لیے مختلف سازشیں کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بے شرم …

Read More »

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، کالعدم جماعتوں کے 8 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سمیت دیگر اضلاع سے 8 دہشت گرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے لاہور سمیت مختلف شہروں سے 8 دہشت …

Read More »