Tag Archives: پاکستان

ہمیں امت بن کر حالات کا مقابلہ کرنا ہے۔ علامہ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ہمیں امت بن کر حالات کا مقابلہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس سے خطاب اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے سوشل …

Read More »

غزہ کے معاملے پر او آئی سی کا اجلاس حماس کے بغیر نامکمل ہے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ غزہ کے معاملے پر او آئی سی کا اجلاس حماس کے بغیر نامکمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا نمائندگان سے ملاقات میں گفتگو …

Read More »

پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور نہ ہی ارادہ ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور نہ ہی ارادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے …

Read More »

آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ہم ٹکر کے لوگ ہیں وہ ایک تھپڑ بھی …

Read More »

عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، انشاء اللہ آٹھ فروری کو اسی جوش و جذبے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا چترال میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر ضلع …

Read More »

اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 2 لاکھ 3 ہزار639 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ …

Read More »

فلسطینیوں کیلئے 90 ٹن امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی سامان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر …

Read More »

کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی 60 فیصد ریونیو دیتا ہے، کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، اس شہر پر بھی ایک قومی اتفاقِ رائے کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی معاشی حالات کا کس …

Read More »

نگران وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لیفٹیننٹ کرنل اور 3 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

انوارالحق سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے لیفٹیننٹ کرنل اور 3 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر اور دیگر جونواں کے لئے بلندی درجات کی دعا …

Read More »