Tag Archives: پاکستان

صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ایک اعلی عہدیدار انتخابی عمل کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں …

Read More »

راشد سومرو سے ن لیگی وفد کی ملاقات

مسلم لیگ ن جے یو آئی

لاڑکانہ (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کا وفد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سندھ کے صدر علامہ راشد سومرو کے گھر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی وفد میں سردار ایاز صادق، سعد رفیق، بشیر میمن، کھیئل داس کوہستانی اور دیگر شامل ہیں۔ دوران ملاقات میں ن لیگی …

Read More »

لیگیوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، ن لیگ اور پیرپگارا ملاقات میں رہنماؤں کی گفتگو

پیرپگارا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں مسلم لیگ فکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وفد میں خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق، بشیر میمن اور دیگر شامل تھے اور یہ ملاقات راجہ ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں …

Read More »

بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان

اتحاد

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ اس دوران بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)، جمعیت علمائے اسلام (جے …

Read More »

نگران وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

انوارالحق کاکڑ

ریاض (پاک صحافت) سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ریاض میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کو محصور اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ اور اندھا دھند جارحیت سے روکنے کے لیے …

Read More »

5 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر 5 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر، فاروق …

Read More »

ن لیگ کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کردی گئیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کر دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے انتخابی منشور 2024 کی تیاری کے لئے 30 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی …

Read More »

عدالت کا عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم

عطا تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کے خلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ آگیا ہے۔ وزیر آباد کی سول عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے …

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو گرفتار کیئے جانے کا امکان

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہوسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب والے کچھ شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشری بی بی کی …

Read More »

احتساب عدالت نے نوازشریف کو بڑا ریلیف دیدیا

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لئے۔ جج محمد …

Read More »