Tag Archives: پاکستان

مسلم لیگ (ن) نے بڑے سیاسی گروپ سے رابطے شروع کردیئے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار سمیت سابقہ جنوبی پنجاب محاذکے دیگر رہنماؤں سے بیک ڈور رابطے شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان اور سینٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کرلیا اور اس …

Read More »

نوازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

نوازشریف برطانیہ

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر نے جاتی امرا میں ملاقات کی جس کے دوران مریم نواز بھی موجود رہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور برطانوی ہائی کمشنر میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور عام انتخابات سے متعلق معاملات بھی زیر غور آئے۔ برطانوی ہائی …

Read More »

نگران وزیراعظم کے اثاثے منظر عام پر آگئے

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اثاثے منظر عام پر آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 40 لاکھ روپے مالیت کے گھر، 10 تولے سونا اور 20 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں۔ مجموعی اثاثوں کی مالیت 4 کروڑ 81 لاکھ سے زائد ہے۔ بتایا …

Read More »

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ایبٹ آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایبٹ آباد میں پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام …

Read More »

عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی رابطہ ہوتا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد واصل جہنم

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد واصل جہنم ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بڈھ بیر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے دوران 4 دہشت گرد واصل جہنم کر دیئے …

Read More »

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

آرمی چیف وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 …

Read More »

جمہوریت کے تسلسل کیلئے شفاف انتخابات ناگزیر ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 16 نومبر 1988ء کا دن پاکستانی جمہوری تاریخ …

Read More »

آئی ایم ایف مشن چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، پاکستانی ٹیم کی تعریف

آئی ایم ایف مشن

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان ناتھن پورٹر نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے نگراں وزیر اعظم کو تکنیکی سطح پر ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کیا۔ ناتھن پورٹر …

Read More »