Tag Archives: پابندی

مذہب سے ہٹ کر حکمرانوں کو بہتر تعلیم کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے، انوشے اشرف

انوشے اشرف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ادکارہ و ماڈل  انوشے اشرف نے تعلیم کے حوالے سے ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں مذہب  کو  ہر کوئی اپنے مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرتا ہے جو کہ اب بند ہوجانا …

Read More »

ای وی ایم ہیک اور جام ہو سکتی ہے، الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر تحفظات کا اظہار

الیکٹرانک ووٹنگ مشین

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔  الیکشن کمیشن نے ای وی ایم کے حوالے سے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اور جام ہو سکتی ہے، اس لئےبعض …

Read More »

قزاقستان میں بدامنی، روس نے کہا کہ کسی ملک کو مداخلت نہیں کرنی چاہیے

آگ

پاک صحافت قزاقستان میں حالیہ تبدیلیوں کے پیش نظر روس کو کہا گیا ہے کہ وہاں کے معاملے میں کسی ملک کو مداخلت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ روئٹرز کے مطابق، کریملن کے ترجمان دمتری بیسکوف نے بدھ کے روز کہا کہ قزاقستان اپنا مسئلہ خود حل کرے گا، اس …

Read More »

یورپی ارکان پارلیمنٹ نے مشترکہ خط لکھا، بحرین میں انسانی حقوق کی ہولناک خلاف ورزیوں پر برہمی کا اظہار، بحرین حکام پر پابندیاں

بحرین

پاک صحافت یورپی یونین کے 12 ارکان پارلیمنٹ نے ایک مشترکہ خط میں بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ قانون سازوں نے یہ خط یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے شعبے کے سربراہ جوزیب بوریل کو لکھا ہے جس میں …

Read More »

امریکہ کیجانب سے میزائل پروگرام کیساتھ منسلک 13 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد

میزائل پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکہ نے پاکستان کی 13 ایسی سرکاری و غیرسرکاری کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جو میزائل پروگرام کے ساتھ منسلک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکومت نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک 13 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکہ کا …

Read More »

جی بی واٹس ایپ استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جی بی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اسے فورا ڈیلیٹ کر دیں، کیوں کہ یہ ایک تھرڈ پارٹی ہے۔ یاد رہے کہ واٹس ایپ کی طرف سے ایسی ایپلی …

Read More »

لاہور میں سردی بڑھتی ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہو ر میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب ہو گئی،  ذرائع کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لاہور میں گیس کا بحران سر اٹھانے لگا، شہر کے مختلف علاقوں سے گیس پریشر میں کمی کی شکایات بڑھ …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد

نماز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے این سی او سی کی ہدایت …

Read More »

بھارت، سوشل میڈیا کا اثر، اسٹیٹ بینک نے برقع اور اسکارف پر فیصلہ واپس لے لیا، صارفین میں خوشی کی لہر

بھارت

نئی ڈہلی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ممبئی شاخ کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے بینک کے احاطے میں برقع اور اسکارف پہننے والے صارفین کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ اس معاملے پر سوشل میڈیا پر برہمی کے بعد بینک نے نوٹس …

Read More »

عبدالغفور حیدری کی جانب سے طالبان حکومت کو قبول کرنے کی تجویز

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے تجویز دی ہے کہ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے۔ خیال رہے کہ قومی سلامتی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ہوئے پاکستان ڈیموکڑیٹک موومنٹ کے رہنما عبدالغفور حیدری نے یہ تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »