Tag Archives: وفاقی وزیر

جمہوری عمل شفاف انتخابات کے بغیر مکمل نہیں ، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرتخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم وہ جماعت نہیں جنہوں نے الیکشن کی مخالفت کی، جمہوری عمل شفاف انتخابات کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ تفصیلات  کے مطابق  وزیرتخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ مری نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ شاہ زین بگٹی

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ نوجوان کسی بھی قوم کے مستقبل کا معمار ہوتے ہیں، ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے ورلڈ ڈرگ رپورٹ کی لانچنگ کی تقریب …

Read More »

ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، پاکستان کے لئے کام کرنے والی حکومت ہی سب سے بہتر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی …

Read More »

ہمیں ایک نیشنل ایکشن پلان کے تحت آگے بڑھنا ہوگا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز ی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ خطرناک فضلے کی نقل و حرکت، ٹھکانے لگانا، دوسرے ممالک سے ویسٹ ڈمپ ہونے سے متعلق پالیسی بنائی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک …

Read More »

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار

سید خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ وفاقی …

Read More »

پی ٹی وی پاکستان کی قومی شناخت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پاکستان کی قومی شناخت ہے۔  پاکستان کے عوام 35 روپے لائسنس فیس کی مد میں پی ٹی وی کو ادا کرتے ہیں، ان ذرائع آمدن سے پی ٹی وی اپنے خراجات پورے کرتا ہے، …

Read More »

پاکستان جلد ترقی کی موٹر وے پر چلنا شروع کر دے گا جہاں نواز شریف نے پہلے چھوڑا تھا، خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 4 سال بھٹکنے کے بعد پاکستان ترقی کی طرف ہے، ملک کی درستگی کا عمل ہم نے شروع کر دیا ہے، ہم پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات سخت محنت کر رہے ہیں، پاکستان جلد ترقی کی …

Read More »

صدر عارف علوی کے جانبدارانہ رویے پر گہری تشویش ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں نام نہاد صدر مملکت عارف علوی کے جانبدارانہ رویے پر گہری تشویش ہے جو پی ٹی آئی کے سیاسی مفاد میں فیصلے کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

خورشید شاہ کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، حلقے کے مسائل پر تبادلہ خیال

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماسید خورشد احمد شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سکند راجہ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران حلقے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی چیف الیکشن …

Read More »

موجودہ کابینہ پر انگلی اٹھانے والے کیا اپنا دور بھول گئے ہیں؟ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ موجودہ کابینہ پر انگلی اٹھانے والے کیا اپنا دور بھول گئے ہیں؟ ان کا کہنا ہے  کہ سابق پنجاب حکومت کی لوٹ مار کی کہانیاں بھی آہستہ آہستہ سامنے آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیری …

Read More »