Tag Archives: وفاقی وزیر

پانچ دنوں میں بجلی کی پیداوار میں ڈھائی ہزار میگاواٹ صلاحیت بڑھی ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کہ آمد بڑھ گئی جس کے بعد تربیلا سے بجلی کی پیداوار 3684 میگاواٹ ہو گئی ہے، پانچ دنوں میں ڈھائی ہزار میگاواٹ صلاحیت بڑھی ہے، رب عزت کی مہربانی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا ملک ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ماحولیاتی تبدیلی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے جہاں ماحولیاتی تبدیلی کے گہرے اثرات پڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

اداروں کے خلاف مہم کی ماسٹر مائنڈ بشریٰ بی بی ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری اور شیریں مزاری نے تصدیق کر دی کہ بشریٰ بی بی پاکستان تحریکِ انصاف کی سوشل میڈیا اور جھوٹے بیانیے کی سربراہ ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا  ہے کہ اداروں کے خلاف مہم کی ماسٹر …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو کام کرنے کی بجائے مخالفین کی کردار کشی کے مہم چلانے سے ہی فرصت نہیں تھی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ پی ٹی آئی حکومت کو اپنا کام کرنے کی بجائے صرف گالی گلوچ کرنے اور سوشل میڈیا پر مخالفین کی کردار کشی کے مہم چلانے سے ہی فرصت نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان جتنے جلسے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان جلسے کرنے میں ملکی بہتری سمجھتا ہے تو کرتا رہے، وہ جتنے جلسے کرتا رہے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے …

Read More »

ملک میں قابل تجدید توانائی کے وسائل پر انحصار بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں قابل تجدید توانائی کے وسائل پر انحصار بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، سولر انرجی کے کاروبار پر مراعات دی جائیں گی، توانائی کے شعبہ میں کسی کو اجارہ داری قائم …

Read More »

عمران خان کے پاس سیاست کیلئے اندورنی سازش اور بیرونی سازش کے علاوہ کچھ نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے پاس سیاست کے لئے اندورنی سازش اور بیرونی سازش کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کے قائد کہتے …

Read More »

پاکستان نے منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا ہے جبکہ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں اینٹی منی لانڈنگ ڈائریکٹوریٹ قائم کیا گیا ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا …

Read More »

فضلہ کے معاملے سے نمٹنے کے لئے صوبوں کی صلاحیت بڑھانی ہوگی، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ فضلہ کے معاملے سے نمٹنے کے لئے صوبوں کی صلاحیت بڑھانی ہوگی، زہریلے فضلے کو الگ کرنے کی ضرورت ہے، اس کا زراعت، پانی اور ماحولیات پر اثر ہوتا ہے، صوبے اس پالیسی کے حوالے …

Read More »

عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے مخالفین کیخلاف مقدمات بنوائے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے مخالفین کیخلاف مقدمات بنوائے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس تمام اختیارات تھے، عمران خان نے 4 سال تک اپنی ناکامی چھپانے کیلئے انتقامی سیاست کی۔ تفصیلات …

Read More »