Tag Archives: وزیر خارجہ

ایٹمی معاملے میں سفارت کاری کا راستہ بند نہ کیا گیا تو سارا کریڈٹ ایران کو جاتا ہے

وزیر خارجہ

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اس وقت بھی اگر سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے تو اس کا سہرا ایران کی کوششوں اور پالیسیوں کو جاتا ہے۔ حسین امیر عبداللہیان نے ٹویٹ کیا کہ امریکی صدر یکطرفہ طور پر الزامات …

Read More »

چترال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہونے والی مشکلات عوام کے لئے تباہ کن ہیں، بلاول

پی پی چیئرمین

اسلام آباد   (پاک صحافت)  وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چترال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہونے والی مشکلات عوام کے لئے تباہ کن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاری بیان میں چترال میں گلیشیئر …

Read More »

اسلامی ممالک سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بڑی طاقت نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جب افریقہ سے برصغیر تک تمام مسلمان متحد ہوجائیں تو اسلامی ممالک سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بڑی طاقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے جاری کردہ …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری اور امریکی نمائندہ دلاور سعید کے درمیان ملاقات، اہم امور زیر غور

اسلام آباد   (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی نمائندہ  خصوصی برائے معیشت تجارت دلاور سعید نے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی اور صوبائی سطح پر ممکنہ امریکا پاکستان اقتصادی شراکت داری پر مشاورت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ دلاور …

Read More »

ایدھی صاحب نے ثابت کیا کہ خلوص و خدمت سب سے زیادہ طاقتور اور لازوال ہوتے ہیں، وزیرخارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایدھی صاحب نے ثابت کیا کہ خلوص و خدمت سب سے زیادہ طاقتور اور لازوال ہوتے ہیں، ایدھی صاحب نے ہمیں سکھایا کہ بہترین زندگی اپنے آپ کو ایک کاز کے …

Read More »

کوئلہ کان حادثے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا اظہارِ افسوس

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ دنوں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والا سیلابی ریلا کوئلے کی کان میں داخل ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں دس مزدور کان میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ محنت کشوں کی قیمتی …

Read More »

پاکستان اور امریکا کو عوامی اور کاروباری سطح پر رابطے بڑھانے چاہئیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کو عوامی اور کاروباری سطح پر رابطے بڑھانے چاہئیں، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط و مستحکم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک …

Read More »

اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا: تھران

ایران

تھران {پاک صحافت} ایران کے نائب وزیر خارجہ اور پرامن مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام ایران پر حملے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران جب بکری کنی سے اسرائیل کو لاحق خطرات کے بارے …

Read More »

پاکستانی عوام آج تک ڈکٹیٹر ضیاءالحق کی سوچ اور باقیات سے نبرد آزما ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار دہائیوں سے پاکستانی عوام جن مسائل و مشکلات میں گرفتار ہوئی وہ ڈکٹیٹر ضیاءالحق کی پیدا کردہ تھیں، پاکستان کے عوام آج تک ڈکٹیٹر ضیاء کی سوچ اور باقیات سے نبرد آزما ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ …

Read More »

مذاکرات کا نتیجہ امریکہ پر منحصر ہے، وزیر خارجہ نے اہم بات بتا دی

وزیر خارجہ

تھران {پاک صحفات} اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات نتیجہ خیز ہوسکتے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر جوہری مذاکرات کار علی …

Read More »