Tag Archives: وزیر اعظم

نگراں وزیر اعظم کے لیے 3 نام فائنل کر لیے ہیں، راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے ساتھیوں کے مشورے سے 3 نام فائنل کر لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر آج وزیر اعظم سے مشاورت ہوگی جس میں اپنے نام پیش کریں …

Read More »

تنقید کرنے والے صحافی اور کالم نویسوں سے کوئی شکایت نہیں ہے، وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اس ذمہ داری پر 16 ماہ ہوچکے ہیں اس دوران کسی صحافی یا کالم نویس نے ہمارے حق میں یا ہمارے خلاف کوئی سٹوری لکھی ہو تنقید کی ہو میں نے آج تک کسی سے گلہ تک …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا۔  اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی آڈیٹوریم میں شہداء اور …

Read More »

16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید کی گئی، کبھی اس کا گلہ نہیں کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ انہیں آج ذمہ داری سنبھالے 16  ماہ ہوچکے ہیں، اس عرصے میں ان پر جتنی بھی تنقید کی گئی انہوں نے اس کا کبھی گلہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ درست تنقید سے مدد ملتی ہے اور …

Read More »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان نے نگراں وزیرِ اعظم کیلئے نام تجویز کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے نگراں وزیر اعظم کے لیے نام تجویز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران نگراں وزیرِ اعظم کے لیے گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا نام تجویز کر دیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ بھارت نے لاکھوں غیر کشمیریوں کو جعلی ڈومیسائل جاری کیے ہیں۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیر میں ظلم جاری رکھے ہوئے ہے، عالمی برادری کو مزید خاموش نہیں …

Read More »

نگراں سیٹ اپ کی تشکیل، وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں انتخابات کے انعقاد کے لیے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس کچھ دیر بعد ویڈیو لنک پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پاکستا …

Read More »

شاہد خاقان، حفیظ شیخ، اسلم بھوتانی اور فواد حسن فواد نگران وزیراعظم کے امیدوار

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، اسلم بھوتانی اور  نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد امیدکا نام امیدوار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ خیال رہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران سیٹ اپ …

Read More »

ملک میں اس وقت امید صرف نواز شریف ہیں،جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت امید صرف نواز شریف ہیں، دہشتگردی کے باوجود ہم 2013 میں بہتری لائے۔ انہوں نے کہا کہ نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات ہونا ممکن نہیں۔ انتخابات کو پرانی مردم شماری پر …

Read More »