اسماعیل راہو

سندھ کے باشعور لوگوں نے تیر پر ٹھپہ لگا کر بلے کو توڑ دیا، اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے باشعور لوگوں نے تیر پر ٹھپہ لگا کر بلے کو توڑ دیا۔ کراچی کے لوگوں میں شعور تھا تبھی انہوں نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر جامعات اسماعیل راہو نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پاسکتان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی شکست عمران خان کی مقبولیت میں کمی کی نشانی ہے۔

واضح رہے کہ اسماعیل راہو نے مزید کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو عبرت ناک شکست عمران خان کے زوال کی نشانی بھی ہے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ خان صاحب کراچی کے لوگوں میں شعور تھا اسی لیے ہی تو انہوں نے آپ کو مسترد کیا۔

یہ بھی پڑھیں

سیلاب

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، 17 بچوں سمیت 42 جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حالیہ بارش نے تباہی مچادی ہے، خیبرپختونخوا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے