Tag Archives: وزیراعظم

عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام آباد (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم …

Read More »

نگراں وزیراعظم کا نئے سال کی تمام تقاریب پر پابندی کا اعلان

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نئے سال کی تمام تقاریب پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی سے دعاگو ہوں نئے سال کا سورج امن و آشتی کا پیغام …

Read More »

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی

بینظیر بھٹو

کراچی (پاک صحافت) عالم اسلام کی پہلی اور مسلم دنیا کی واحد خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش میں جلسے کا انعقاد کررہی ہے جس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنما خطاب …

Read More »

بھارتی وزیراعظم کے سالانہ اجلاس میں ماسکو نہ جانے پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں

مودی

پاک صحافت بھارتی وزیراعظم کی بھارت اور روس کے سالانہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اس سال بھی اس ملاقات میں بھارتی وزیراعظم کے بجائے وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر روس گئے ہیں جو روس کے پانچ روزہ دورے پر ہیں۔ …

Read More »

بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو …

Read More »

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہو گئے

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہوگئے۔ الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ جاری ہے۔ این اے 130 کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف …

Read More »

مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی اور کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

لگتا ہے مخلوط حکومت بنے گی، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ اُنہیں لگتا ہے مخلوط حکومت بنے گی، کس کی ہو گی یہ وقت بتائے گا، ڈبے کھلیں گے تو معلوم ہو گا کہ کس پارٹی کو زیادہ ووٹ اور سیٹیں ملی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے …

Read More »

اسرائیل پر نگران وزیراعظم کا موقف انتہائی افسوسناک ہے۔ حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد

کوئٹہ (پاک صحافت) حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر نگران وزیر اعظم کا موقف انتہائی افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم نے اسرائیل کے حوالے سے بانی پاکستان کے …

Read More »

میں صبح وزیرِ اعظم تھا، شام میں ہائی جیکر بنا دیا گیا، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ترقی والے لوگ ہیں، میں صبح وزیرِ اعظم تھا شام میں ہائی جیکر بنا دیا گیا۔ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے …

Read More »