Tag Archives: واپسی

پاکستان خودمختار ریاست ہے ہم اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھتے۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ پاکستان خودمختار ریاست ہے ہم اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بطور وزیر اطلاعات بلوچستان حکومت افغانستان اسلامی …

Read More »

نوازشریف کی 21 اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

لندن (پاک صحافت) ن لیگی رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی 21 اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام …

Read More »

انصاف کا تقاضا ہے کہ نوازشریف سے ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ نواز شریف سے ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ مکافات عمل ہورہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ مکافات عمل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی …

Read More »

بہادری، جرات اور ترقی نوازشریف کی پہچان ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بہادری، جرات اور ترقی نواز شریف کی پہچان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے سابق ارکان قومی، صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس کی صدارت سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کی۔ دوران …

Read More »

نوازشریف کی واپسی کے اعلان پر عوام کا جوش و خروش مثالی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے اعلان پر عوام کا جوش و خروش مثالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نواز شریف کو نجات دہندہ سمجھتے ہیں، …

Read More »

نوازشریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آرہے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور میں مسلم لیگ ن یوتھ والنٹیئرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف عوام …

Read More »

پاکستان نوازشریف کا اپنا ملک ہے، ان کو واپس آنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے، ان کو یہاں واپس آنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری میں ملک کے …

Read More »

لندن میں ن لیگ کی اہم میٹنگ، اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ٹکراؤ سے گریز کا فیصلہ

ن لیگ

لندن (پاک صحافت) لندن میں ن لیگ کی اہم میٹنگ ہوئی ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ٹکراؤ سے گریز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگز میں اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز اور پاکستان کے بڑے مسائل کے حل کیلئے …

Read More »

نوازشریف قوم کی امید اور تعمیر و ترقی کی تعبیر ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف قوم کی امید اور تعمیر و ترقی کی تعبیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ڈویژن اور اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس …

Read More »