Tag Archives: واپسی

نوازشریف عدالت اور حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ نوازشریف عدالت اور حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف 3 دفعہ وزیراعظم رہے، میرے …

Read More »

نوازشریف کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ن لیگ کی اہم بیٹھک جاری ہے اور شہباز شریف، نوازشریف سے ملاقات کیلئے حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

مریم نواز اہم اجلاس میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئیں

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز لندن پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کل پارٹی کے اہم اجلاس میں شرکت کریں گی، لندن میں ان کا قیام ایک ہفتے تک ہوسکتا ہے۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

نوازشریف کیلئے اہم پیغام لیکر شہبازشریف لندن روانہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اچانک لندن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی شہباز شریف کی اچانک لندن واپسی ہوئی ہے اور شہباز شریف، نواز شریف کیلئے اہم پیغام لے کر لندن گئے ہیں۔ مریم …

Read More »

شہبازشریف ایک مہینہ قیام کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ کئی اہم ملاقاتیں کیں اور نوازشریف کی وطن واپسی …

Read More »

کارکنوں کیساتھ عام افراد بھی نوازشریف کا بھرپور استقبال کریں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کارکنوں کیساتھ عام افراد بھی نوازشریف کا بھرپور استقبال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن آمد کے موقع پر گفتگو میں …

Read More »

الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اوکاڑہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا، الیکشن شیڈول آنے کے …

Read More »

پاکستان کی ترقی کے عمل کو ایک سازش کے تحت روکا گیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے عمل کو ایک سازش کے تحت روکا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت منعقدہ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے گرینڈ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف …

Read More »

نوازشریف کی سیاست پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی سیاست پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے گرینڈ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف سازش …

Read More »

نوازشریف کو وزیراعظم بناکر عوام اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو وزیراعظم بناکر عوام اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے گرینڈ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلی حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف …

Read More »