Tag Archives: نگران

امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔ انوارالحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سرفراز بنگلزئی کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا ملک اور …

Read More »

دہشتگردوں کی پشت پناہی افغانستان کو لے ڈوبے گی۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی پشت پناہی افغانستان کو لے ڈوبے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹانک اور کرک واقعہ میں ملوث دہشتگرد طالبان کا بھائی ہے، آئی ایم ایف بورڈ …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے ڈیزل کی قیمت میں 13.50 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

نگران وزیراعظم کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان، بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

انوارالحق کاکڑ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کمبائنڈ ملٹری اسپتال کا دورہ کیا اور گزشتہ روز بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی سیکیورٹی اہلکاروں و پاک فوج کے جوانوں کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے نگران …

Read More »

کھاد ذخیرہ کرنیوالوں کو معاف نہیں کریں گے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کھاد ذخیرہ کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسانوں کو یوریا کھاد کی حکومتی رعایتی نرخوں پر بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ضلعی انتظامیہ کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، نگراں وزیرِ خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مکمل مسترد کرتا ہے اور مقبوضہ کشمیر پر بھارتی آئین کی بالادستی تسلیم نہیں کرتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل …

Read More »

چولستان کے 27 ہزار کاشتکاروں کو زمین الاٹ

(پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چولستان کے 27 ہزار کاشت کاروں کو 3 لاکھ 44 ہزار ایکڑ اراضی الاٹ کر دی ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے بتایا ہے کہ چولستان کے کاشت کاروں کو ساڑھے 12 ایکڑ فی کس اراضی 5 سال کی لیز پر …

Read More »

نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد کا دورۂ سعودی عرب

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی سربراہی میں پاکستانی وفد سعودی عرب کا دورہ کر رہا ہے۔ وزارتِ تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پر مذاکرات اور سرمایہ کاری کے تحفظ پر بات چیت …

Read More »

لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ قرضوں سے پاک ہونا چاہیے۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ قرضوں سے پاک ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار نہیں ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے سندھ اور بلوچستان …

Read More »

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل ، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی وزارت خزانہ کی …

Read More »