Tag Archives: نگران

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور قونصل جنرل کانرڈ ٹریبل کی ملاقات ہوئی ہے۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے امریکی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان روایتوں کا امین صوبہ ہے، پاکستان عالمی امن کے لیے امریکا …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں مکمل محفوظ ہیں۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں مکمل محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چیئرمین تحریک انصاف کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نہ نگراں …

Read More »

گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ نگراں وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ گوادر میں فشریز کی صنعت کو جدت دی جائے، گوادر میں ماہی گیروں کو …

Read More »

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

ایپکس کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے ساتویں اجلاس میں آرمی چیف، نگران کابینہ کے ارکان، نگران …

Read More »

گردشی قرض میں اضافہ روکنے کیلئے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہونگی۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ گردشی قرض میں اضافہ روکنے کیلئے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ …

Read More »

نگران وزیراعظم کے اثاثے منظر عام پر آگئے

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اثاثے منظر عام پر آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 40 لاکھ روپے مالیت کے گھر، 10 تولے سونا اور 20 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں۔ مجموعی اثاثوں کی مالیت 4 کروڑ 81 لاکھ سے زائد ہے۔ بتایا …

Read More »

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

آرمی چیف وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات …

Read More »

آئی ایم ایف مشن چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، پاکستانی ٹیم کی تعریف

آئی ایم ایف مشن

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان ناتھن پورٹر نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے نگراں وزیر اعظم کو تکنیکی سطح پر ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کیا۔ ناتھن پورٹر …

Read More »

پاکستان کی پوری سیاسی قیادت غزہ کو بچانے کی جدوجہد میں شریک ہو۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پوری سیاسی قیادت غزہ کو بچانے کی جدوجہد میں شریک ہو۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ٹھوکر نیاز بیگ پر عوامی اجتماع اور مختلف مدارس میں دعوتی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار …

Read More »