Tag Archives: نوٹیفکیشن

الیکشن ایکٹ میں ترامیم، نوید قمر پارلیمانی کمیٹی کے کنوینر منتخب

نوید قمر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن ایکٹ کی شق 57 ون اور 58 میں ترامیم کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نوید قمر کو کنوینر منتخب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ، تاج حیدر، نوید قمر، صابر قائم خانی، محسن رانجھا …

Read More »

اوگرا کیجانب سے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جن کا اطلاق فروری کے مہینے سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی موجودہ قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا …

Read More »

الیکشن کمیشن میں مزید 2 نئی  سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مزید 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرادی گئی ہیں۔  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دونوں نئی سیاسی جماعتوں کے رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے …

Read More »

پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ فیصہ آج ہوگا

الیکشن کمیشن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کا نگراں وزیر اعلیٰ کون بنے گا؟ اس حوالے سے  سیاسی کشمکش کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب الیکشن کمیشن نگراں وزیراعلیٰ لگانے کیلئے آج فیصلہ کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ اور نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔ …

Read More »

انسٹاگرام  نے نیا کوائٹ موڈ فیچر پیش کر دیا

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کی جانب سے کوائٹ موڈ نامی نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ کوائٹ موڈ کے تحت انسٹاگرام ایپ نوٹیفکیشنز کو روک دیتی ہے، ایکٹیویٹی اسٹیٹس کو اپ ڈیٹ جبکہ ڈائریکٹ میسج پر خودکار جواب دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیچر …

Read More »

ٹک ٹک میں آپ کی بڑی مشکل حل کرنے والا فیچر شامل

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک صارفین کی جانب سے اکثر شکایت کی جاتی ہے کہ وہ اس سوشل میڈیا ایپ میں گم ہوجاتے ہیں اور گھنٹوں تک اس پر اسکرولنگ کرتے رہتے ہیں جس سے ان کی نیند متاثر ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک …

Read More »

وزیر اعظم کی ایڈوائس کے بغیر صدر ماتھے پر بیٹھی مکھی بھی نہیں ہٹا سکتے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ صدر وزیر اعظم کی ہدایت کے بغیر کوئی کارروائی نہیں کر سکتے، گورنر کو ہٹانا دور کی بات وہ وزیر اعظم کی ایڈوائس کے بغیر ماتھے پر بیٹھی مکھی بھی نہیں ہٹا سکتے۔ وزیر داخلہ کاکہنا …

Read More »

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

طارق فاطمی

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے طارق فاطمی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وہ وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے رابطہ کاری ہوں …

Read More »

آئی فون 14 نے برف میں پھنسے شخص کی زندگی بچا لی

آئی فون 13

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) آئی فون 14 سیریز میں حال ہی میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا اور اس نے ایک شخص کی زندگی بچالی۔ یاد رہے کہ اس سیریز کے فونز میں کمپنی نے سیلولر سگنل یا وائی فائی …

Read More »

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ جنرل سید عاصم منیر 29 نومبر کو بطور 17 ویں آرمی چیف کمانڈ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جنرل ساحر …

Read More »