Tag Archives: نواز شریف

ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں۔ ن لیگ کے منشور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملکی عوام کی خدمت کرنے پر کئی بار …

Read More »

ہماری حکومت چلتی رہتی تو دعوے سے کہتا ہوں آج ننکانہ صاحب میں ایک بھی شخص بے روزگار نہ ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

ننکانہ صاحب (پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف کے خلاف سازش نہ ہوتی پانچ جج مجھے نہ نکالتے ہماری حکومت چلتی رہتی تو دعوے سے کہتا ہوں آج ننکانہ صاحب میں ایک بھی شخص بے روزگار نہ ہوتا۔

Read More »

نواز شریف نے سازش نہیں کی تھی آپ نے اپنے پیر پر خود کلہاڑا مارا، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف تو پہلے تھا ہی نہیں تو پھر مقابلہ کیسا؟ آپ کے خلاف نواز شریف نے سازش نہیں کی تھی آپ نے اپنے پیر پر خود کلہاڑا مارا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب …

Read More »

8 فروری کو جس دور کا آغاز ہو گا، نوازشریف پھر وزیرِ اعظم ہونگے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جس دور کا آغاز ہو رہا ہے نواز شریف پھر وزیرِ اعظم ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی سال سے ہماری معیشت کا کوئی سر پیر نہیں رہا، ایسے دور کا …

Read More »

نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عوامی جلسے زے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں جنوبی پنجاب میں سیلاب آیا تو میں ہر جگہ پہنچا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا۔ سیلاب کے بعد فصلیں اور سڑکیں تباہ …

Read More »

میدان چھوڑ کر نہ بھاگنے والا شیر اور لیڈر ہوتا ہے، مریم نواز

مریم نواز

خانیوال (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میدان چھوڑ کر نہ بھاگنے والا شیر اور لیڈر ہوتا ہے۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ آؤ مقابلہ کرو، میدان چھوڑ کر بھاگتے کیوں ہو؟ آج لیول پلیئنگ فیلڈ …

Read More »

بار بار نوازشریف کو جعلی مقدمات میں الجھایا نہ جاتا تو پاکستان دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کرچکا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے 1990 میں پاکستان کے عوام نے مجھے وزیراعظم بنایا اگر درمیان میں یہ خلل نہ آتا، بار بار نوازشریف کو جعلی مقدمات میں الجھایا نہ جاتا تو پاکستان دنیا میں …

Read More »

28 مئی والے پاکستان کو سنوارنے، 9 مئی والے اجاڑنے والے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

حافظ آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم 28 مئی والے ہیں، 9 مئی والے نہیں، 28 مئی والے پاکستان کو سنوارنے والے اور 9 مئی والے اجاڑنے والے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ 8 فروری کو حافظ آباد …

Read More »

مجھے بار بار گرفتار نہ کیا جاتا تو پاکستان کا مقام اونچا ہوتا، نواز شریف

نواز شریف

حافظ آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے بار بار گرفتار نہ کیا جاتا تو پاکستان کا مقام اونچا ہوتا۔ نواز شریف نے کہا کہ آج حافظ آباد آ کر کئی سال پہلے کی یادیں تازہ ہو گئیں، مجھے حافظ آباد …

Read More »