Tag Archives: نواز شریف

پہلے سال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف وعدہ نہیں منشور میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کا طریقہ بتایا ہے، پہلےسال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی خدشات سے بچائیں گے آلودگی …

Read More »

مجھے نکالنے والا تاحیات نااہل ہوچکا ہے، نواز شریف

مری (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سزا اور نااہلی قدرت کا جواب ہے، نواز شریف نکالنے والا تاحیات نااہل ہوچکا ہے اور نوازشریف عوام کے سامنے کھڑا ہے ۔ مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز …

Read More »

حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، جہانگیر ترین

جہانگیرترین

ملتان (پاک صحافت) چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، میں نواز شریف کے ساتھ کام کروں گا۔ خیال رہے کہ یہ بات ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہی ہے۔ …

Read More »

پاکستان کی روشنیاں واپس لائيں گے، جی ٹی روڈ کو بھی موٹر وے بنائيں گے، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی روشنیاں واپس لائيں گے، سڑکیں بنائيں گے، جی ٹی روڈ کو بھی موٹرو ے بنائيں گے۔ گوجرانوالہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے شہباز شریف کو سراہتے …

Read More »

ہمارا بیانیہ انتقام نہیں صرف کام ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمارا بیانیہ انتقام نہیں صرف کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے این اے 122 لاہور میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک بدلوں کا متحمل …

Read More »

مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، نواز شریف

نواز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نہ کسی کو پچاس لاکھ مکان ملے، نہ ایک کروڑ نوکریاں، پھر کہتے ہیں نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، …

Read More »

خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نواز شریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نئے پاکستان اور تبدیلی کی تلاش میں پرانا پاکستان بھی تباہ و برباد کر دیا۔ مینگورہ میں جلسے سے خطاب کے دوران …

Read More »

نواز کی نااہلی کا جشن منانے والے یہ وقت بھول گئے تھے، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

مردان (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی پر جشن منانے والے بھول گئے تھے کہ یہ وقت اُن پر بھی آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر …

Read More »

ہمارے قائد نے پاکستان کے نوجوانوں کیلیے اس ملک میں معیشت کو مضبوط کیا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارے قائد نے پاکستان کے نوجوانوں کیلیے اس ملک میں معیشت کو مضبوط کیا، عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی، ملک بھر میں امن بحال کیا، سی پیک کے ذریعے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز …

Read More »