ہماری حکومت چلتی رہتی تو دعوے سے کہتا ہوں آج ننکانہ صاحب میں ایک بھی شخص بے روزگار نہ ہوتا، نواز شریف

ننکانہ صاحب (پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف کے خلاف سازش نہ ہوتی پانچ جج مجھے نہ نکالتے ہماری حکومت چلتی رہتی تو دعوے سے کہتا ہوں آج ننکانہ صاحب میں ایک بھی شخص بے روزگار نہ ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں

شیری رحمان

شمسی توانائی پر ٹیکس لگانے کی بات وزیراعظم کے وعدوں اور پالیسی کے خلاف ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے