Tag Archives: نوازشریف

راجہ ریاض کی نوازشریف سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت

راجہ ریاض

لندن (پاک صحافت) راجہ ریاض نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی، میڈیا سے گفتگو میں سابق قائد حزب اختلاف …

Read More »

ن لیگ کی قانونی ٹیم نے نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے کلیئرنس دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی اور مقدمات کا جائزہ لینے کے لیے لندن میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی، …

Read More »

ہم نے کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جاکر الیکشن لڑنا ہے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ہم نے کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جا کر الیکشن لڑنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا تھا پیپلزپارٹی …

Read More »

ملکی مفاد داؤ پر لگانے والوں کا احتساب ضروری ہے۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی مفاد داؤ پر لگانے والوں کا احتساب ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو لانے کیلئے ملکی مفاد داو پر لگانے والوں کا احتساب ضروری …

Read More »

نوازشریف کو عام آدمی نجات دہندہ کے طور پر دیکھ رہا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو عام آدمی نجات دہندہ کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں مشکلات کا …

Read More »

نوازشریف اپنے ریلیف کیلئے نہیں بلکہ قوم کو بحرانوں سے نجات دلانے آرہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے ریلیف کے لئے نہیں بلکہ قوم کو مہنگائی، معاشی بدحالی اور لاقانونیت کی تکلیف سے نجات دلانے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے …

Read More »

مریم نواز کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس، نوازشریف کی واپسی کے متعلق لائحہ عمل طے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کی زیر صدارت ن لیگ کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں، …

Read More »

صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، وہ یہ نہیں کہہ سکے کہ میرا اخیتار ہے اور الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کا پابند ہے۔ انہوں نے یہ کہا کہ صدر …

Read More »

حمزہ شہباز ہنگامی طور پر لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ہنگامی طور پر لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نجی پرواز کے ذریعے قیادت کی ہدایت پر بدھ کی صبح 5 بجے دبئی سے لاہور پہنچے، سابق وزیراعلی چند روز قبل دبئی گئے تھے جہاں سے انہوں …

Read More »

نوازشریف کو اقتدار سے نہیں بلکہ عوام کو خوشحالی سے محروم کیا گیا۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو اقتدار سے نہیں بلکہ عوام کو خوشحالی سے محروم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر ن لیگ و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان نوازشریف کی واپسی کا …

Read More »