Tag Archives: مہنگائی

مہنگائی کابلندترین سطح پر پہنچنا معیشت کی تباہی کی دلیل ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا بلندترین سطح پر پہنچنا معیشت کی تباہی کی دلیل ہے۔ پی ٹی آئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

پی ٹی آئی کی تبدیلی نے بربادی، بیروزگاری، جہالت اور اندھیر نگری کی صورت اختیار کرلی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لائی گئی عوام دشمن تبدیلی نے بربادی، بے روزگاری، جہالت اور اندھیر نگری کی صورت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ویمن یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت مکمل ناکام، فوری انتخابات کرائے جائیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ہر حوالے سے مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ عوام کو نجات دلانے کے لئے فوری اور شفاف انتخابات کرائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »

صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لاگو تمام قوانین مسترد کرتے ہیں، انجمن تاجران پاکستان

اجمل بلوچ

اسلام آباد (پاک صحافت) انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کر دیا،  اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی، پشاور سمیت ملک بھر سے تاجر کل اسلام آباد میں اکھٹے ہونگے، اور تاجرکل وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دیں …

Read More »

حکومت کیخلاف استعفوں کا آپشن کسی بھی وقت استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

فیصل آباد (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں متحد ہے اور پی ٹی آئی حکومت کے خلاف استعفوں کے آپشن کو کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سندھ کے …

Read More »

عمران خان اور کرائے کے ترجمان مریم نواز کے بخار میں مبتلا ہیں، ترجمان ن لیگ

مریم اورنگزیب

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کھری کھری سنادی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے کرائے کے ترجمان ن لیگ کی نائب صدر …

Read More »

یمن کے شہر تعز کے عوام کی جانب سے حالات زندگی کے خراب ہونے کی وجہ سے سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرے

احتجاج

صنعاء {پاک صحافت} یمن کے جنوب مغربی یمنی صوبے تعز میں، جس پر سعودی اتحاد سے وابستہ فورسز کا قبضہ ہے، یمنی عوام نے مہنگائی اور حالات زندگی کی خراب صورتحال کے خلاف احتجاج کیا۔ اتوار کے روز ترک اناطولیہ نیوز ایجنسی کے مطابق، صوبے کے شہر تعز اور جبل …

Read More »

معیشت وینٹی لیٹر پر ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے،، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیر ی رحمان نے  ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا،  شیری رحمان کا کہنا ہے کہ کہ معیشت وینٹی لیٹر پر ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں …

Read More »

ایک ہفتے میں بیس اشیا مزید مہنگی، عوام کی پریشانی میں اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ ایک ہفتے میں بیس اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے بعد عوام کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں …

Read More »